March 15, 2024

پیٹرول کی قیمت برقرار، مٹی کا تیل اور ڈیزل سستا کردیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت برقرار جب کہ ڈیزل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ موجودہ وفاقی حکومت نے پہلی مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کیا ہے۔ نئی قیمتیں 31 مارچ تک نافذ العمل ہوں گی۔ وزارت خزانہ کے نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 279 […]

پیٹرول کی قیمت برقرار، مٹی کا تیل اور ڈیزل سستا کردیا Read More »

چیمپیئنز ٹرافی کی تیاری: پاکستان 21 سال بعد سہ ملکی کرکٹ سیریز کا میزبان بنے گا

پاکستان 21 برسوں بعد آئندہ سال سہہ ملکی ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق فروری 2025 میں پاکستان، جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ ون ڈے ٹورنامنٹ کھیلیں گے۔ اس بات کا فیصلہ دبئی میں تینوں ملکوں کے کرکٹ بورڈز کے سربراہان نے ایک ملاقات میں کیا۔۔ محسن نقوی

چیمپیئنز ٹرافی کی تیاری: پاکستان 21 سال بعد سہ ملکی کرکٹ سیریز کا میزبان بنے گا Read More »

قومی اسمبلی میں 7 آرڈیننس میں توسیع ، پیپلز پارٹی اور سُنی اتحاد کونسل کی تنقید

قومی اسمبلی میں حکومت نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ سُنی اتحاد کونسل کے اراکینِ اسمبلی کے اراکین کے احتجاج کے باوجود سات آرڈیننس منظور کرلیے گئے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے پاکستان براڈ کاسٹنگ

قومی اسمبلی میں 7 آرڈیننس میں توسیع ، پیپلز پارٹی اور سُنی اتحاد کونسل کی تنقید Read More »

گوگل کی سالانہ ڈویلپر کانفرنس کی تاریخ کا اعلان: نیا سافٹ ویئر لانچ ہونے کا امکان

سام سنگ اور ایپل کی طرح گوگل بھی ہر سال ایک تقریب منعقد کرتا ہے جس میں وہ اپنی نئی مصنوعات لانچ اور اپنی آنے والی مصنوعات پیش کرتا ہے۔ اس سال بھی گوگل اس ایونٹ میں نیا اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم یعنی سافٹ ویئر کے ساتھ ساتھ پکسل فونز اور دیگر کئی مصنوعات بھی لانچ

گوگل کی سالانہ ڈویلپر کانفرنس کی تاریخ کا اعلان: نیا سافٹ ویئر لانچ ہونے کا امکان Read More »

اب پاکستان میں کاغذ کے نہیں پلاسٹک کے نوٹ چلیں گے

مشرق بعید کے ممالک اور سوئٹزرلینڈ کی طرز پر کاغذ کے بجائے پلاسٹک کے کرنسی نوٹ رواں برس جنوری میں اسٹیت بینک نے کرسنی نوٹوں میں جعل سازی کی روک تھام کے لئے نئے فیچرز کے ساتھ مختلف مالیت نئی ڈیزائن کے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ایک ارب 10 کروڑ ڈالر

اب پاکستان میں کاغذ کے نہیں پلاسٹک کے نوٹ چلیں گے Read More »

غزہ میں اسرائیلی بربریت: امداد کے منتظر لوگوں پر فائرنگ سے درجنوں شہید

غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری ہے۔ غزہ میں امداد کے منتظر لوگوں پر فائرنگ سے کم از کم 29 افراد شہید جب کہ 150 زخمی ہوگئے ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق غزہ کے کویتی چوک پر اسرائیلی فوجیوں نے اس وقت فائرنگ کردی جب وہاں بڑی تعداد میں لوگ امدادی سامان کے منتظر تھے۔ فائرنگ کے

غزہ میں اسرائیلی بربریت: امداد کے منتظر لوگوں پر فائرنگ سے درجنوں شہید Read More »

شیر افضل مروت نے سنی اتحاد کونسل سے اتحاد غلطی قرار دے دی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ان کی جماعت سے دو بڑی غلطیاں ہوئیں جن کی وجہ سے ہمیں 80 نشستوں کا نقصان ہوا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے شیر افضل خان نے پارٹی سطح پر کی گئی دو سنگین

شیر افضل مروت نے سنی اتحاد کونسل سے اتحاد غلطی قرار دے دی Read More »

خوش خوراک لوگ کھانے پر ہاتھ کیسے روکیں ؟؟؟

کیا آپ بھی ان لوگوں میں سے ہیں جنہیں ضرورت سے زیادہ کھانے کی عادت ہے، یعنی آپ بعض اوقات ضرورت سے زیادہ کھاتے ہیں اور پھر شرمندگی اور پچھتاوا محسوس ہوتا ہے۔ کیا آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوتا ہے کہ دلچسپ اور لذیذ کھانے کو دیکھ کر آپ اپنے دماغ پر قابو نہیں

خوش خوراک لوگ کھانے پر ہاتھ کیسے روکیں ؟؟؟ Read More »

امریکی پولیس اپنے ہیڈ کوارٹر کے چرسی چوہوں سے پریشان

امریکا کے شہر نیو اورلینز کی پولیس اپنے ہیڈ کوارٹر میں موجود نشئی چوہوں سے پریشان ہے۔ فرانسیسی ویب سائیٹ فرانس 24 کے مطابق امریکا کے شہر اورلینز کی پولیس کے ہیڈ کوارٹر میں ضبط کی گئی منشیات مسلسل غائب ہورہی ہے۔ پولیس اسے روک نہیں پارہی ۔ منشیات چوری کا یہ کام کوئی پولیس

امریکی پولیس اپنے ہیڈ کوارٹر کے چرسی چوہوں سے پریشان Read More »

اب کوئی آپ کے واٹس ایپ ڈی پی کا اسکرین شاٹ نہیں لے سکے گا

واٹس ایپ اپنی ایپ میں ہر روز نت نئے فیچرز متعارف کرواتا رہتا ہے، تاکہ وہ اپنے صارفین کو ہمیشہ اس مقبول ایپ کی طرف متوجہ رکھے۔ دنیا بھر میں واٹس ایپ کے اس قدر مقبول ہونے کی ایک اہم وجہ صارفین کے لیے دستیاب بہت سے پرائیویسی فیچرز ہیں۔ واٹس ایپ اپنے صارفین کی

اب کوئی آپ کے واٹس ایپ ڈی پی کا اسکرین شاٹ نہیں لے سکے گا Read More »