March 20, 2024

بحریہ ٹاون اور ڈی ایچ اے سے زرعی زمین کو کمرشل میں بدلنے پر جواب طلب

سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاون اور ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) سے زرعی زمین کو کمرشل میں بدلنے پر جواب طلب کرتے ہوئے متاثرین کو مارکیٹ ویلیو کے مطابق پلاٹس دینے کا حکم دے دیا۔۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ریونیو ایمپلائیز کوآپریٹو ہاؤسنگ […]

بحریہ ٹاون اور ڈی ایچ اے سے زرعی زمین کو کمرشل میں بدلنے پر جواب طلب Read More »

گوگل کو قانون کی خلاف ورزی پر 70 ارب روپے کا جرمانہ

فرانس میں یورپی یونین کے کاپی رائٹ کی خلاف ورزیوں پر گوگل کو 250 ملین یورو جرمانہ کر دیا۔جو کہ پاکستانی کرنسی میں 70 ارب روپے کے لگ بھگ رقم بنتی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی فرانس 24 کے مطابق گوگل اور دیگر آن لائن پلیٹ فارمز پر الزام لگایا گیا ہے کہ انہوں نے

گوگل کو قانون کی خلاف ورزی پر 70 ارب روپے کا جرمانہ Read More »

عمران خان کی مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست

عمران خان نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ عمران خان نے اپنی درخواست میں سپریم کورٹ کے حاضر سروس ججوں پر مشتمل عدالتی کمیشن تشکیل دینے کی استدعا کی ہے۔ عمران خان نے پارٹی رہنما اور معروف وکیل حامد خان کے ذریعے سپریم کورٹ میں درخواست

عمران خان کی مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست Read More »

کیا ایک ہیڈ کانسٹیبل کے بیان پر سابق وزیر اعظم کو غدار مان لیں: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کیا ایک ہیڈ کانسٹیبل کے بیان پر سابق وزیر اعظم کو غدار مان لیں۔ جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے 9 مئی کو راولپنڈی میں

کیا ایک ہیڈ کانسٹیبل کے بیان پر سابق وزیر اعظم کو غدار مان لیں: سپریم کورٹ Read More »

حکومت کا آئی ایم ایف سے معاہدہ طے، 1.1 ارب ڈالر قرض ملنے کی راہ ہموار

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے حتمی جائزے کے بعد اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت 1.1 ارب ڈالر کی قسط جاری کی جائے گی۔ گذشتہ برس پاکستان کی مختصر مدت کی معاشی ضروریات پورا کرنے کے لیے آئی ایم ایف نے ایک

حکومت کا آئی ایم ایف سے معاہدہ طے، 1.1 ارب ڈالر قرض ملنے کی راہ ہموار Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹرافی کے دورے کا میزبان امریکا سے باضابطہ آغاز

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے رواں برس ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹرافی کے دورے کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی کے دورے کجا آغاز امریکا کے شہر نیویارک کی مشہور ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ سے کیا گیا۔

ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹرافی کے دورے کا میزبان امریکا سے باضابطہ آغاز Read More »

کلاچی: دنیا کا ایسا گاؤں جہاں لوگ کئی کئی دن سوتے رہتے ہیں

ہر انسان کے لئے نیند بہت ضروری ہوتی ہے۔ بہتر اور بھرپور نیند جسمانی اور ذہنی صحت کو بہتر بناتی ہے۔ ایک عام انسان روز 7 سے 8 گھنٹے کی نیند لیتا ہے لیکن قازقستان میں ایک گاؤں ایسا بھی ہے جو کئی کئی روز سوتے رہتے ہیں، ان کے سر پر ڈھول بھی پیٹ

کلاچی: دنیا کا ایسا گاؤں جہاں لوگ کئی کئی دن سوتے رہتے ہیں Read More »

گوگل پکسل 8 اے کیسا ہوگا؟؟ ڈسپلے اور کیمرے سے متعلق تفصیلات لیک

دنیا بھر کے صارفین گوگل کے آنے والے اسمارٹ فون کا انتظار کر رہے ہیں۔ اس اسمارٹ فون کا نام گوگل پکسل 8 اے ہوگا۔ اس فون میں دستیاب کچھ خاص خصوصیات اور خصوصیات لیک ہوگئی ہیں۔ جس نے اس کے شیدائیوں کو اور بی بے بات کردیا ہے۔ ٹیک ویب سائیٹ اینڈرائیڈ اتھارٹی نے

گوگل پکسل 8 اے کیسا ہوگا؟؟ ڈسپلے اور کیمرے سے متعلق تفصیلات لیک Read More »

شیر کے ساتھ ویڈیو بنانے والی شوقین عورت ایک دھاڑ سے ہی سہم گئی، ریل وائرل

ریلز کے دور میں لوگ سوشل میڈیا پر چند لائکس اور شہرت حاصل کرنے کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں۔ آج کل کچھ لوگ خطرناک جانور پالنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ کچھ لوگ ان جنگلی جانوروں کے ساتھ تصویریں بنواتے بھی نظر آتے ہیں۔ ایسے حالات میں کئی بار دل دہلا دینے والے

شیر کے ساتھ ویڈیو بنانے والی شوقین عورت ایک دھاڑ سے ہی سہم گئی، ریل وائرل Read More »