April 1, 2024

ڈیٹا لیک کا خطرہ: امریکی ایوان نمائندگان میں مائیکرو سافٹ اے آئی ٹول پر پابندی

آج کل مصنوعی ذہانت یعنی AI کی پوری دنیا میں شہرت ہے لیکن امریکی ایوان نمائندگان کانگریس میں AI ٹولز پر پابندی لگائی جا رہی ہے۔ امریکی کانگریس نے پہلے اپنے اراکین کو چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے سے منع کیا تھا اور اب مائیکروسافٹ کے اے آئی ٹول کوپائلٹ (Copilot) استعمال کرنے سے […]

ڈیٹا لیک کا خطرہ: امریکی ایوان نمائندگان میں مائیکرو سافٹ اے آئی ٹول پر پابندی Read More »

توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزائیں معطل، رہائی کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کو توشہ خانہ کیس میں دی گئی سزائیں معطل کرتے ہوئے انہیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے رواں برس جنوری میں عمران خان اور ان کی اہلیہ

توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزائیں معطل، رہائی کا حکم Read More »

آئی ایس آئی پر عدالتی امور میں مداخلت کا الزام: چیف جسٹس کا ازخود نوٹس

چیف جستس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آئی ایس آئی پر عدالتی امور میں مداخلت پر اسلام ۤباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کے خط پر از خود نوٹس لے لیا ہے۔ 26 مارچ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس طارق محمود جہانگیری، جسٹس بابر ستار، جسٹس

آئی ایس آئی پر عدالتی امور میں مداخلت کا الزام: چیف جسٹس کا ازخود نوٹس Read More »

اسرائیل نے حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی بہن کو گرفتار کر لیا

اسرائیل نے حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی بہن صباح عبدالسلام ہنیہ کو گرفتار کرلیا۔۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صباح عبدالسلام ہنیہ کو اسرائیل میں داخلی سلامتی کے ذمہ دار ادارے شین بیت نے جنوبی صحرائے نقب میں واقع شہر تل السبع سے حراست میں لیا ہے۔ اسرائیلی پولیس نے صباح

اسرائیل نے حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی بہن کو گرفتار کر لیا Read More »

آئی ایس آئی پر عدالتی امور میں مداخلت کا الزام: تصدق جیلانی کمیشن سے علیحدہ

سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کے خط میں لگائے گئے الزامات کی تحقیقات کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے قائم کیے گئے انکوائری کمیشن کی سربراہی سے معذرت کر لی ہے۔ وفاقی حکومت نے ہفتے کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججز

آئی ایس آئی پر عدالتی امور میں مداخلت کا الزام: تصدق جیلانی کمیشن سے علیحدہ Read More »

ترکیہ کے بلدیاتی انتخابات: صدر رجب طیب ایردوان کی جماعت کو تاریخی شکست

ترکیہ کے ملک گیر بلدیاتی انتخابات میں صدر رجب طیب ایردوان کی حکمراں جماعت ‘اے کے پارٹی’ کو اپنی تاریخ کی بدترین شکست کا سامنا ہے۔ اتوار کے روز ترکیہ میں بلدیاتی انتکابات کا انعقاد ہوا تھا۔ نتائج کے مطابق صدر رجب طیب ایردوان کی جماعت کو اپنے قیام کے بعد سب سے بڑی شکست

ترکیہ کے بلدیاتی انتخابات: صدر رجب طیب ایردوان کی جماعت کو تاریخی شکست Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان: پیٹرول 9 روپے 66 پیسے مہنگا کردیا گیا

حکومت نے 15 اپریل تک کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 289 روپے 41 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔ ہائی

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان: پیٹرول 9 روپے 66 پیسے مہنگا کردیا گیا Read More »