June 7, 2024

ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا۔۔۔ عید 17 جون کو ہوگی

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ذوالحجہ کے چاند کی رویت کا اعلان کردیا ہے۔ جس کے تحت ملک بھر میں عید الاضحیٰ ایک ساتھ 17 جون کو منائی جائے گی۔ چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا ۔ اجلاس میں سپارکو اور متعلقہ محکموں کے نمائندے […]

ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا۔۔۔ عید 17 جون کو ہوگی Read More »

سوشل میڈیا کے لوگ ہمارے ہیرو ہیں، عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ ٹویٹ کا صرف وکلا کو بتاتا ہوں ۔ سوشل میڈیا کے لوگ ہمارے ہیرو ہیں، بی بی سی کے مطابق اڈیالہ جیل میں مقدمات کی سماعت کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہم وہاں بات کریں گے جن کے

سوشل میڈیا کے لوگ ہمارے ہیرو ہیں، عمران خان Read More »

خبردار!سوئٹنر کا زیادہ استعمال دل کے دورے اور فالج کے خطرات بڑھادیتا ہے

امریکی محققین نے تحقیق کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ مصنوعی چینی (سوئٹنر)کا زیادہ استعمال دل کے دورے اور فالج کے خطرات بڑھادیتا ہے۔ یورپین ہارٹ جرنل نامی سائنسی تحقیق کے جریدے میں شائع رپورٹ کے مطابق امریکا اور یورپ میں 3000 ہزار سے زائد مریضوں کے طبی ریکارڈ کے جائزے سے سائنسدان اس نتیجے

خبردار!سوئٹنر کا زیادہ استعمال دل کے دورے اور فالج کے خطرات بڑھادیتا ہے Read More »

مالیاتی سہولت کاری پاک چین کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دیں گی، صدر این بی پی

نیشنل بینک آف پاکستان ( این بی پی ) کے صدر رحمت علی حسنی کا کہنا ہے کہ چین بزنس کانفرس دونوں ممالک کی ”کاروبار دوست ماحول کی فراہمی” کے ارادے کا عکاس ہے۔ یہ بات انہوں نے چین کے شہر شینزن میں ہونے والی کانفرنس کے دوران کہی۔ کانفرنس کا مقصد چین کے ساتھ

مالیاتی سہولت کاری پاک چین کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دیں گی، صدر این بی پی Read More »