پائریٹس آف دی کیریبین کے اہم اداکار شارک حملے میں ہلاک
ہالی ووڈ کی معرکۃ الآراء فلم پائریٹس آف دی کیریبین کے کئی سیکوئل میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے فنکار اور سرفر تمایو پیری شارک کے حملے میں ہلاک ہوگئے ۔ امریکی میڈیا کے مطابق تمایو پیری کا تعلق امریکا کی دور دراز ریاست ہوائی سے تھا ۔ وہ جز وقت اداکار اور ساحلوں پر […]
پائریٹس آف دی کیریبین کے اہم اداکار شارک حملے میں ہلاک Read More »