انجیکشن اور دوائیوں سے موٹاپا کم کرنا کتنا مفید ؟
موٹاپے سے کون خوش ہوتا ہے۔ ہر کوئی خود کو پتلا کرنے کی فکر میں مبتلا ہے۔ایسے میں بازاروں میں موٹاپا گھٹانے کی نت نئی ادویات آرہی ہیں۔ آج کل دوائیوں اور انیجکشن کی مدد سے موٹاپا ختم کرنے کے دعوے کئے جارہے ہیں لیکن کیا ایسا ممکن بھی ہے۔ حال ہی میں کچھ انجیکشن […]
انجیکشن اور دوائیوں سے موٹاپا کم کرنا کتنا مفید ؟ Read More »