August 12, 2024

لاوا پک چکا ،صرف ایک تیلی کی ضرورت ہے اور سب تباہ ہو جائے گا: عمران خان

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے پی ٹی آئی کو اسمبلیوں میں مخصوص نشستیں نہیں دیں تو ان کی جماعت سڑکوں پر تحریک چلانے کے لئے تیار ہے۔ بی بی سی کے مطابق اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان […]

لاوا پک چکا ،صرف ایک تیلی کی ضرورت ہے اور سب تباہ ہو جائے گا: عمران خان Read More »

پاک فوج نے جنرل (ر) فیص حمید کو تحویل میں لے لیا، کورٹ مارشل کی کارروائی شروع

پاک فوج نے انٹیلیجنس ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کرتے ہوئے انہیں تحویل میں لے لیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں

پاک فوج نے جنرل (ر) فیص حمید کو تحویل میں لے لیا، کورٹ مارشل کی کارروائی شروع Read More »

ایرانی نائب صدر جواد ظریف صرف گیارہ دن بعد ہی مستعفی

ایران کے نامزد نائب صدر اور سابق وزیر خارجہ جواد ظریف صرف 11 دن بعد ہی اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ جرمن ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کے مطابق جواد ظریف نے انہوں نے اپنے استعفے کی کئی وجوہات بتائیں، جن میں نئی ملکی کابینہ کے ارکان کے حوالے سے ناامیدی بھی شامل ہے۔

ایرانی نائب صدر جواد ظریف صرف گیارہ دن بعد ہی مستعفی Read More »