August 18, 2024

پاک بنگلا دیش دوسرا ٹیسٹ کراچی سے پنڈی منتقل

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی سے راولپنڈی منتقل کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق اب دونوں ٹیسٹ میچز راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ راچی ٹیسٹ تماشائیوں کے بغیر ہونا تھا، راولپنڈی میں شائقین دونوں ٹیسٹ میچ دیکھ سکیں گے یہ فیصلہ تعمیراتی ماہرین سے مشورے کے بعد کیا […]

پاک بنگلا دیش دوسرا ٹیسٹ کراچی سے پنڈی منتقل Read More »

میک اپ میں موجود کیمیکل خواتین میں دوران حمل پیچیدگی بڑھاتے ہیں: تحقیق

بین الاقوامی ماہرین نے اپنی نئی تحقیق میں خبردار کیا ہے کہ عام طور پر سن اسکرین، میک اپ اور ذاتی نگہداشت کی دیگر مصنوعات میں پائے جانے والے کیمیکل خواتین میں دوران حمل پیچیدیگیوں کا خطرہ بڑھادیتے ہیں۔ انوائرمنٹل ہیلتھ پرسپیکٹیو نامی بین الاقوامی طبی سائنسی جرنل میں میک اپ کے سامان، سورج سے

میک اپ میں موجود کیمیکل خواتین میں دوران حمل پیچیدگی بڑھاتے ہیں: تحقیق Read More »

فیوچر سیلف: اب اے آئی آپ کو مستقبل بہتر بنانے میں بھی مدد کرے گی

مصنوعی ذہانت کا ہماری زندگی میں عمل دخل بہت بڑھ چکا ہے۔یہ اس قدر زیادہ سرائیت کرچکا ہے کہ اب ہمیں اپنا مستقبل بہتر بنانے میں بھی مدد کرے گا۔ جی ہاں ٹیک انجنئرز نے “فیوچر سیلف” کے نام سے ایک چیٹ بوٹ تیار کیا ہے جو لوگوں کو ان کے مستقبل کے خود کے

فیوچر سیلف: اب اے آئی آپ کو مستقبل بہتر بنانے میں بھی مدد کرے گی Read More »

غزہ میں ہر روز اوسطاً 130 افراد شہید کئے جارہے ہیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے غزّہ میں 7 اکتوبر کے بعد اسرائیلی حملوں میں 40 ہزار افراد کی شہادت کی تصدیق کردی۔ ترک میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل دفتر کے ترجمان فرحان حق نے نیویارک میں پریس کانفرنس میں غزّہ میں 40 ہزار افراد کی شہادت کی تصدیق کی۔ انہوں نے اقوام متحدہ کے ہائی

غزہ میں ہر روز اوسطاً 130 افراد شہید کئے جارہے ہیں: اقوام متحدہ Read More »