دوسرے ٹی 20 میں زمبابوے کی ہار: کئی ریکارڈ پاکستان کے نام
پاکستان نے زمبابوے کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں 10 وکٹوں سے ہرا کر کئی ریکارڈ اپنے نام کرلئے۔ بلاوائیو میں کھیلی جارہی ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن پوری ٹیم 57 رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔ یہ اسکور زمبابوے کا […]
دوسرے ٹی 20 میں زمبابوے کی ہار: کئی ریکارڈ پاکستان کے نام Read More »