December 10, 2024

پاکستانیوں نے 2024 میں انٹر نیٹ پر کیا سرچ کیا؟ گوگل نے سب بتادیا

دنیا کے سب سے بڑے اور مقبول انٹر نیٹ سرچ انجن گوگل نے پاکستانیوں کی جانب سے 2024 کے دوران سرچ کئے جانے والے مواد کے بارے مٰں تفصیلات جاری کردی ہیں۔ گوگل کے مطابق 2024 میں بھی کرکٹ سرچ کے رجحانات پر چھائی رہی ، جس میں آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ […]

پاکستانیوں نے 2024 میں انٹر نیٹ پر کیا سرچ کیا؟ گوگل نے سب بتادیا Read More »

پہلا ٹی 20: جنوبی افریقا کے ہاتھوں پاکستان کو 11 رنز سے شکست

جنوبی افریقا نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں 11 رنز سے ہرادیا۔ تن ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ ڈربن میں کھیلا گیا۔ جنوبی ا فریقا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نو وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے جب کہ پاکستان ہدف کے تعاقب میں 172 رنز ہی

پہلا ٹی 20: جنوبی افریقا کے ہاتھوں پاکستان کو 11 رنز سے شکست Read More »

فیض حمید کو چارج شیٹ کردیا گیا: آئی ایس پی آر

سابق دی جی آئی ایس آئی اور کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیئض حمید کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی میں باضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ر) کے خلاف 12 اگست 2024 کو پاکستان آرمی ایکٹ کے تحت فیلڈ جنرل کورٹ

فیض حمید کو چارج شیٹ کردیا گیا: آئی ایس پی آر Read More »

عمران خان کی اڈیالہ جیل سے خیبر پختونخوا جیل منتقلی کی درخواست خارج

سپریم کورٹ نے عمران خان کی اڈیالہ جیل سے خیبر پختونخوا جیل منتقلی کی درخواست جرمانے کے ساتھ خارج کردی۔ برطانوی نیوز ویب سائیٹ انڈیپینڈینٹ اردو کے مطابق جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس نعیم اختر افغان، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس محمد مظہر علی اور

عمران خان کی اڈیالہ جیل سے خیبر پختونخوا جیل منتقلی کی درخواست خارج Read More »

عوام ہی اصل طاقت کا سرچشمہ اور ان کے حقوق پر سمجھوتہ نہیں ہوسکتا: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں شہری آزادیوں کے تحفظ، جامع ترقی کو فروغ دینے کے لیے کوششیں تیز کریں۔ تمام شہریوں، خاص طور پر کمزور اور پسماندہ طبقات، کے لیے مساوی مواقع کو یقینی بنانے کی کوششوں کو تیز کی جائیں۔ انسانی حقوق کے

عوام ہی اصل طاقت کا سرچشمہ اور ان کے حقوق پر سمجھوتہ نہیں ہوسکتا: بلاول Read More »

سورا ٹربو: اوپن اے آئی کے اے آئی ویڈیو جنریٹر کا نیا ورژن لانچ

اوپن اے آئی نے اے آئی ویڈیو جنریٹر سورا کا تازہ ترین ورژن جاری کردیا ہے۔ چیٹ جی پی ٹی جیسے معرکۃ الاراء اے آئی ٹول بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی نے اپنے اے آئی ویڈیو جنریٹر کے تازہ ترین ورژن کو سورا ٹربو کا نام دیا ہے، جو 22 سیکنڈ دورانیئے کہ ہائی

سورا ٹربو: اوپن اے آئی کے اے آئی ویڈیو جنریٹر کا نیا ورژن لانچ Read More »