January 2, 2025

نو مئی واقعات کے 19 مجرمان کی سزائیں معاف کر دی گئیں: ترجمان پاک فوج

پاکستان فوج نے کہا ہے کہ 9 مئی 2023 کے واقعات میں سزا پانے والے 19 مجرمان کی سزاؤں کو معاف کر دیا گیا ہے۔ نو مئی 2023 کو پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں نجی و قومی املاک اور فوجی […]

نو مئی واقعات کے 19 مجرمان کی سزائیں معاف کر دی گئیں: ترجمان پاک فوج Read More »

آئی فون کے سستے موبائل ایس ای 4 کی قیمت اور فیچرز سے متعلق بڑی خبر آگئی

امریکی ٹیک کمپنی ایپل آئندہ چند ماہ میں آئی فون ایس ای 4 لانچ کرنے جا رہی ہے۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ اسے اپریل تک لانچ کیا جا سکتا ہے۔ کمپنی تین سال بعد ایس ای ماڈل لانچ کرنے جا رہی ہے۔ ٹیکنالوجی سے متعلق معلومات فراہم کرنے والی کئی ویب سائیتس میں

آئی فون کے سستے موبائل ایس ای 4 کی قیمت اور فیچرز سے متعلق بڑی خبر آگئی Read More »

صحت مند دل کی 7 نشانیاں

دل کا شمار ہمارے جسم میں ان اعضا میں ہوتا ہے جن کے بغیر زندگی ممکن ہی نہیں۔ یہ عضو صحت مند رہے گا تو یقینی طور پر آپ ی زندگی بھی اچھی ہوگی۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق ہر سال تقریباً ایک کروڑ 80 لاکھ لوگ دل کی بیماریوں سے ہلاک

صحت مند دل کی 7 نشانیاں Read More »

سعودی عرب میں 2024کے دوران 24 پاکستانیوں کو سزائے موت دے دی گئی

سعودی عرب میں گزشتہ برس (2024) کے دوران ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ افراد کو سزائے موت دی گئی ہے جن میں 24 پاکستانی بھی شامل ہے۔ اے ایف پی کے مطابق سعودی عرب نے منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں 6 ایرانی شہریوں کو سزائے موت دے دی ہے، ان تمام افراد کو

سعودی عرب میں 2024کے دوران 24 پاکستانیوں کو سزائے موت دے دی گئی Read More »

کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ، جو کھو چکے اسے بھی دوبارہ لے لیں گے: امت شاہ کی ہرزہ سرائی

بھارت کے وزیر داخلہ امیت شاہ نے ہرزا سرائی کی ہے کہ کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ انگ تھا اور رہے گا۔ جو ہم کھو چکے ہیں اسے بھی جلد حاصل کریں گے۔ جموں-کشمیر اور لداخ کی بھارت سے تاریخی وابستگی سے متعلق کتاب کی رونمائی سے متعلق تقریب سے خطاب کے دوران انہوں نے نام

کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ، جو کھو چکے اسے بھی دوبارہ لے لیں گے: امت شاہ کی ہرزہ سرائی Read More »