اسرائیل، حماس کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، غزہ میں جشن
قطر کےوزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدے کی تصدیق کی ہے۔ دوحا میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے کہا کہ 3 مراحل پر مشتمل غزہ جنگ بندی معاہدہ 19 جنوری (اتوار) سے نافذ العمل ہوگا۔42 روز پر مشتمل پہلے مرحلے میں غزہ […]
اسرائیل، حماس کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، غزہ میں جشن Read More »