کرپٹو کرنسی: ڈونلڈ ٹرمپ کو اہلیہ کے ہاتھوں 10 منٹ میں 7.5 ارب ڈالر کا نقصان
امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ اور جلد ہی خاتون اول بننے والی میلانیا ٹرمپ نے حال ہی میں اپنا میم کرپٹو کوائن ڈالر میلانیا لانچ کیا ہے۔ اس نئی کریپٹو کرنسی کی وجہ سے سے ٹرمپ کے اپنے میم کوائن کی قیمت میں زبردست کمی واقع ہوئی ہے۔ میلانیا ٹرمپ نے 19 […]
کرپٹو کرنسی: ڈونلڈ ٹرمپ کو اہلیہ کے ہاتھوں 10 منٹ میں 7.5 ارب ڈالر کا نقصان Read More »