ٹرمپ کا بھارت کے خلاف بڑا اقدام، ہزاروں غیر قانونی مقیم بھارتیوں کی بے دخلی شروع
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے احکامات کے بعد امریکہ نے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف ایک بڑی مہم کے حصے کے طور پر بڑے پیمانے پر ملک بدری شروع کر دی ہے جن میں ہزاروں کی تعداد میں بھارتی بھی شامل ہیں۔ رائیٹرز کے مطابق امریکا سے فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ بھارت روانہ ہوا […]
ٹرمپ کا بھارت کے خلاف بڑا اقدام، ہزاروں غیر قانونی مقیم بھارتیوں کی بے دخلی شروع Read More »