’آئی کیوب قمر‘ کی چاند اور سورج کی اولین تصاویر موصول
چاند کے مدار پر پہنچنے والے پاکستان کے پہلے خلائی مشن ’آئی کیوب قمر‘ پہلی تصاویر موصول ہو گئی ہیں۔ چینی خلائی مرکز نے ایک تقریب میں آئی کیوب قمر کی تصویر پاکستانی سفیر کے حوالے کی۔ یہ تصاویر چاند کے مدار میں آئی کیوب قمر کی جانب سے کھینچی گئی تصاویر کا آغاز ہے۔ […]
’آئی کیوب قمر‘ کی چاند اور سورج کی اولین تصاویر موصول Read More »