پاکستان اور آئی ایم ایف میں7 ارب ڈالر قرض کے لئے نیا اسٹاف لیول معاہدہ
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 7 ارب ڈالر قرض کے لئے نیا اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے۔ آئی ایم کے اعلامیے کے مطابق 37 ماہ کے قرض پروگرام کی حتمی منظوری ادارے کا ایگزیکٹو بورڈ دے گا۔ آئی ایم ایف پاکستان کے مشن کے سربراہ ناتھن پورٹر سے منسوب بیان میں […]
پاکستان اور آئی ایم ایف میں7 ارب ڈالر قرض کے لئے نیا اسٹاف لیول معاہدہ Read More »