اجے دیوگن کی نئی فلم رینجر مالی مسائل کے باعث تاخیر کا شکار
بالی ووڈ کے سپر اسٹار اجے دیوگن کی نئی فلم رینجر شروع ہوتے ہی مشکلات کا شکار ہوگئی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دے دے پیار دے اور دے دے پیار دے 2 کے بعد اجے دیوگن ایک بار پھر فلمساز لو رنجن کے ساتھ نئی فلم کی تیاری کر رہے تھے۔ اور اس فلم […]
اجے دیوگن کی نئی فلم رینجر مالی مسائل کے باعث تاخیر کا شکار Read More »