پی ایس ایل 9 کی پہلی سنچری
لاہور قلندرز میں شامل جنوبی افریقا کے جارح مزاج بیٹر رسی وینڈر ڈوسن نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کی پہلی سنچری جڑ دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پشاور زلمی کے خلاف میچ کے دوران وینڈر ڈوسن نے 50 گیندوں پر اپنی سنچری مکمل کی۔ جنوبی افریقی بیٹر کی اننگز میں 6 چھکے […]
پی ایس ایل 9 کی پہلی سنچری Read More »