آصفہ بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف لے لیا
بے نظیہر بھٹو اور آصف علی زرداری کی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھالیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کیسربراہی یں پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا تو والد کی چھوڑی ہوئی قومی اسمبلی کی نشست این اے 207 سے بلا مقابلہ منتخب ہونے والی آصفہ بھٹو زرداری نے […]
آصفہ بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف لے لیا Read More »