بھارتی سینما گھروں پر “شیطان ” کا قبضہ؛ کئی ریکارڈز نام کرلئے
اجے دیوگن اور آر مادھاون کی فلم ‘شیطان’ نے بھارتی سینما گھروں پر اپنا قبضہ جما لیا ہے۔ ‘شیطان’ نے دنیا بھر میں 2024 کی دوسری سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی فلم کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ بھارتی ایکشن تھرلر فلم شیطان’ 8 مارچ کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی۔ دو […]
بھارتی سینما گھروں پر “شیطان ” کا قبضہ؛ کئی ریکارڈز نام کرلئے Read More »