ترکیہ میں طیب اردوگان کی فتح کا سلسلہ برقرار، اگلی مدت کے لیے صدر منتخب
ترکیہ(ترکی کا نیا نام) میں صدارتی انتخابات میں رجب طیب اردوگان فتح کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے ایک بار بھی پانچ سال کے لیے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق مطابق پولنگ کا عمل صبح آٹھ بجے سے شروع ہو کر شام پانچ بجے تک جاری رہا۔ طیب اردوگان کو اگلی مدت کے […]
ترکیہ میں طیب اردوگان کی فتح کا سلسلہ برقرار، اگلی مدت کے لیے صدر منتخب Read More »