امید ہے نگران وزیر اعظم شفاف انتخابات کو یقینی بنائیں گے، شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے قوم سے الوداعی خطاب میں کہا ہے کہ ہم نے 16 ماہ کے مختصر عرصے میں ملک کو دیوالیہ ہونے بچایا اور آج اس کٹھن سفر کی آئینی مدت ختم ہوگئی ہے۔
امید ہے نگران وزیر اعظم شفاف انتخابات کو یقینی بنائیں گے، شہباز شریف Read More »