بٹگرام میں چیئر لفٹ پر پھنسے بچے بہ حفاظت ریسکیو
بٹگرام کے علاقے میں پاشتو میں پاک فوج اور مقامی رضا کاروں کی ٹیم نے صبح سے 600 فٹ کی بلندی پر پھنسے 7 بچوں اور ان کے استاد کو باحفاظت ریسکیو کرلیا ہے۔
بٹگرام میں چیئر لفٹ پر پھنسے بچے بہ حفاظت ریسکیو Read More »