September 8, 2023

نگراں حکومت کا مہنگائی کا ایک اور تحفہ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ

نگراں حکومت نے مہنگائی سے تنگ عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا ہے۔ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی فی یونٹ میں مزید اضافہ کردیا گیا ہے۔

نگراں حکومت کا مہنگائی کا ایک اور تحفہ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

گزشتہ دنوں پٹرپول اور ڈیزل کی قمتو ں مں8 بڑا اضافہ کا گاک تھا ۔ تاہم، پٹروول کی قمتو ں مںی مزید 11 روپے فی لٹرل تک کا اضافہ متوقع ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان Read More »

لیونل میسی یا کرسٹیانو رونالڈو؟ ایک دہائی پر محیط مسابقت کا خاتمہ

لیونل میسی یا کرسٹیانو رونالڈو ؟ یہ وہ بحث ہے جس نے فٹ بال کے شائقین کو ایک دہائی سے زیادہ عرصے تک محظوظ کیا ہے۔

لیونل میسی یا کرسٹیانو رونالڈو؟ ایک دہائی پر محیط مسابقت کا خاتمہ Read More »

آئی فون پر پابندی، ایپل کی مارکیٹ ویلیو میں 200 ارب ڈالر کی کمی

چین کی جانب سے آئی فون پر پابندی میں توسیع کی وجہ سے ایپل کے شیئرز میں 2اعشاریہ9 فیصد کمی واقع ہوئی ہے، جس سے چین میں کمپنی کے مستقبل کے بارے میں خدشات پیدا ہو گئے۔ معروف ٹیک کمپنی ایپل نے جمعرات کو اپنے اسٹاک ویلیو میں 2اعشاریہ9 فیصد کی کمی کا سامنا کیا۔

آئی فون پر پابندی، ایپل کی مارکیٹ ویلیو میں 200 ارب ڈالر کی کمی Read More »

خلائی سفر کے دلدادہ افراد کے لیے منفرد گیم’اسٹار فیلڈ’

بتھیسڈا گیم اسٹوڈیوز نے ایک بڑا خلائی گیم تیار کیا ہے جسے اسٹار فیلڈ کا نام دیا گیا ہے۔ یہ خلائی تحقیق اور متعدد دیگر سرگرمیوں پر مبنی ہے، لیکن اس کے کچھ مثبت اور منفی پہلو بھی ہیں۔ 6 ستمبر 2023ء کو ریلیز ہونے والے اسٹار فیلڈ میں خلائی سفر کچھ مختلف ہے۔ خلا

خلائی سفر کے دلدادہ افراد کے لیے منفرد گیم’اسٹار فیلڈ’ Read More »