چینی بزنسمین اپنی کمپنی کا صابن غیر نقصان دہ ثابت کرنے کے لیے ملازمین کے سامنے کھا گیا
چینی کلینزنگ پروڈکٹ کمپنی کے چیئرمین کو اپنا ہی صابن قدرتی ثابت کرنے کے لیے کھانے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد شدید تنقید کا سامنا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین میں معروف کلینزنگ پراڈکٹس بنانے والی کمپنی ہانگ وے کے باس کی ایک ویڈیو کئ بہت چرچے ہیں۔یہ ویڈیو کمپنی کی میٹنگ […]
چینی بزنسمین اپنی کمپنی کا صابن غیر نقصان دہ ثابت کرنے کے لیے ملازمین کے سامنے کھا گیا Read More »