ورلڈ کپ میں دفاعی چیمپیئن انگلینڈ کو افغانستان نے ہرا دیا
انگلینڈ کی ٹیم کو آئی سی سی ورلڈ کپ میں افغانستان کے خلاف بڑے اپ سیٹ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ کسی کم درجہ کی ٹیم نے انگلش ٹیم کو اس طرح شکست دی ہو۔ آئرلینڈ، نیدرلینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں ورلڈ کپ کے الگ الگ فارمیٹس میں […]
ورلڈ کپ میں دفاعی چیمپیئن انگلینڈ کو افغانستان نے ہرا دیا Read More »