October 29, 2023

مولانا طارق جمیل کا جوان بیٹا گولی لگنے سے جاں بحق

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کا خانیوال کے قریب گولی لگنے سے انتقال ہوگیا ہے۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عاصم جمیل کو زخمی حالت میں خانیوال کی تحصیل میاں چنوں کے تلمبہ رورل ہیلتھ سینٹر لایا گیا تھا۔ ان کے سینے میں گولی لگی تھی۔ اب تک یہ واضح نہیں […]

مولانا طارق جمیل کا جوان بیٹا گولی لگنے سے جاں بحق Read More »

بھارت سے بھی شکست؛ انگلینڈ ورلڈ کپ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

ورلڈ کپ کے لیگ میچ میں انگلینڈ کو بھارت نے 100 رنز سے ہرادیا ہے ۔ اس طرح بھارت نے سیمی فائنل میں یقینی جگہ بنالی ہے جب کہ انگلینڈ باہر ہوگیا ہے۔ بھارت کے شہر لکھنؤ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ ابتدا میں

بھارت سے بھی شکست؛ انگلینڈ ورلڈ کپ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر Read More »

غزہ میں مسلمانوں کے خون کی ہولی، شہدا کی تعداد 8000 سے بڑھ گئی

غزہ میں اسرائیل کی بمباری سے شہدا کی تعداد 8000 سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ طویل اور مشکل ہوگی۔ دوسری جانب مسلم دنیا کے اقدامات صرف احتجاج اور مذمت تک ہی محدود ہیں۔۔ فرانسیسی ویب سائیٹ فرانس 24 نے

غزہ میں مسلمانوں کے خون کی ہولی، شہدا کی تعداد 8000 سے بڑھ گئی Read More »

کیک بیچنے والا نوجوان دنیا کی سب سے بڑی اسلامی ریاست کی سربراہی کرے گا

آبادی کے لحاظ سے انڈونیشیا کو دنیا کی سب سے بڑی مسلم ریاست ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ اس کے علاوہ دیگر مسلمان ملکوں کے برعکس یہاں ایک ایسا نوجوان برسراقتدار آنے والا ہے جس نے اپنے کیرئیر میں مقامی کیک بھی بیچے ہیں۔ برطانوی اخبار دی گارجین کی رپورٹ کے مطابق 1987 میں انڈونیشیا

کیک بیچنے والا نوجوان دنیا کی سب سے بڑی اسلامی ریاست کی سربراہی کرے گا Read More »

آنکھوں کی بیماریوں سے بچنا ہے تو رات کو سونے سے پہلے ایک کام ضرور کیجیے

کچھ گھریلو ٹوٹکوں کی مدد سے ہم بینائی کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ آج ہم آپ کو ایک ایسا ہی نسخہ بتائیں گے جو آپ کی بینائی کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ لیکن یاد رکھیں کہ یہ کسی بھی طرح مستند طبی رائے کا متبادل نہیں۔ مزید معلومات کے لیے ہمیشہ کسی

آنکھوں کی بیماریوں سے بچنا ہے تو رات کو سونے سے پہلے ایک کام ضرور کیجیے Read More »