مولانا فضل الرحمان کی حماس لیڈر خالد مشعل اور اسماعیل ہانیہ سے ملاقات
غزہ میں اسرائیل کی جانب سے بے گناہوں کے قتل عام اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قطر میں حماس کے رہنمآں خالد مشعل اور اسماعیل ہانیہ سے ملاقات کی ہے۔ جے یو آئی (ف) کے ترجمان کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے قطر […]
مولانا فضل الرحمان کی حماس لیڈر خالد مشعل اور اسماعیل ہانیہ سے ملاقات Read More »