January 15, 2024

پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی، ڈیزل کے دام برقرار

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 259 روپے 34 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت 276 روپے […]

پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی، ڈیزل کے دام برقرار Read More »

مسجد الاقصی کی آزادی ہم سب پر فرض ہے: مفتی تقی عثمانی

معروف عالم دین اور صدر وفاق المدارس العربیہ مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ مسجد الاقصی کی آزادی ہم سب پر فرض ہے۔ کراچی میں منعقدہ حرمت اقصٰی علماء کنونشن سے خطاب کے دوران مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ حماس کی طرف سے جنگ کا آغاز ہوا اور پاکستان میں جلسے جلوس نکالے

مسجد الاقصی کی آزادی ہم سب پر فرض ہے: مفتی تقی عثمانی Read More »

سردیوں میں چوہوں سے پھیلنے والی 5 خطرناک بیماریاں

سردی کے موسم میں نزلہ زکام کا شکار ہونا عام بات ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ آج کل ایسے انفیکشن بھی پھیل رہے ہیں جو عام نزلہ زکام کی طرح لگتے ہیں لیکن درحقیقت یہ چوہوں کی وجہ سے پھیلنے والی خطرناک بیماری بھی ہو سکتی ہے۔ چوہے نہ صرف گندگی بلکہ کئی

سردیوں میں چوہوں سے پھیلنے والی 5 خطرناک بیماریاں Read More »

پاکستانی پروفیشنل ای گیمر ارسلان ایش نے ٹیکن ورلڈ ٹور فائنل جیت لیا

پاکستان کے معروف پروفیشنل ای گیمر ارسلان ایش نے ٹیکن ورلڈ ٹور فائنل 2023 اپنے نام کرلیا۔۔ ٹیکن ورلڈ ٹور فائنل 2023 کے فائنل میں ارسلان ایش نے جنوبی کوریا کے کھلاڑی چیری بیری مینگو المعروف سی بی ایم کو شکست دی۔ ای اسپورٹس کے بین الاقوامی ایونٹ میں کامیابی کے بعد ارسلان ایش نے

پاکستانی پروفیشنل ای گیمر ارسلان ایش نے ٹیکن ورلڈ ٹور فائنل جیت لیا Read More »

سیاسی منشور پر مخالفین ذاتی دشمنی پر اتر آئے ہیں، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیاسی منشور پر مخالفین ذاتی دشمنی پر اتر آئے ہیں قمبر شہدادکوٹ کی تحصیل میروخان میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ چیف جسٹس نے کہا تھا الیکشنز ہوں گے، الیکشنز سے بھاگنے والوں کو نقصان ہوا، الیکشن 8

سیاسی منشور پر مخالفین ذاتی دشمنی پر اتر آئے ہیں، بلاول Read More »

دنیا کا بدصورت ترین لان ؛اعزاز آسٹریلوی خاتون کے باغیچے کے نام

آسٹریلوی ریاست تسمانیہ کی خاتون کا لان دنیا کے پہلے بدصورت ترین لان کے مقابلے میں پہلے نمبر پر آیا ہے۔ امریکی نیوز ویب سائیٹ کے مطابق دنیا کے خراب ترین لان کے مقابلے کا انعقاد سوئیڈن کے قصبے گوٹ لینڈ کی جانب سے کیا گیا۔ جسے تسمانیہ کے علاقے سینڈفورڈ کی کیتھلین مرے (Kathleen

دنیا کا بدصورت ترین لان ؛اعزاز آسٹریلوی خاتون کے باغیچے کے نام Read More »

دنیا کے 5 امیر ترین لوگوں کی دولت 3 سال میں دگنی اور 5 ارب افراد غریب ہوگئے

برطانیہ کے غیر سرکاری فلاحی ادارے آکسفیم نے دنیا بھر میں دولت کی تقسیم میں عدم مساوات سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ ایلون مسک اور مارک زکربرگ سمیت دنیا کے 5 امریر ترین افراد کی دولت 2020 سے اب تک دگنی ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسپیس ایکس

دنیا کے 5 امیر ترین لوگوں کی دولت 3 سال میں دگنی اور 5 ارب افراد غریب ہوگئے Read More »

آپ نے گھبرانا نہیں، بیرسٹر گوہر نے عمران خان کا عوام کو پیغام سنادیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے امیدواروں اور کارکنوں کو پیغام دیا ہے کہ آپ نے گھبرانا نہیں۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ عمران خان نے امیدواروں

آپ نے گھبرانا نہیں، بیرسٹر گوہر نے عمران خان کا عوام کو پیغام سنادیا Read More »

ن لیگ کی انتخابی مہم شروع ؛ اب فیصلے لاء کرے گا مدر ان لاء نہیں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ اب فیصلے عوام کی عدالت یا لاء کرے گا، مدر ان لاء کے فیصلے کی سہولت نہیں۔ اوکاڑہ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف پر ظلم کرنے والا ایک

ن لیگ کی انتخابی مہم شروع ؛ اب فیصلے لاء کرے گا مدر ان لاء نہیں، مریم نواز Read More »