January 24, 2024

سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کا مقصد افرا تفری اور مایوسی پھیلانا ہے:آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کا مقصد بے یقینی، افرا تفری اور مایوسی پھیلانا ہے جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں منعقدہ ’نیشنل یوتھ کانفرنس‘ سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ دہشتگردوں کے خلاف تو افواج پاکستان لڑ سکتی ہیں مگر […]

سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کا مقصد افرا تفری اور مایوسی پھیلانا ہے:آرمی چیف Read More »

ہم آزاد امیدواروں کے ساتھ مل کر حکومت بنائیں گے: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی آزاد امیدواروں کے ساتھ مل کر حکومت بنائے گی، یہ شیر والے اپوزیشن میں بیٹھیں گے بھلوال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جو ہمارے ساتھ ہوا ہے ایسا ظلم کسی اور کے ساتھ نہ

ہم آزاد امیدواروں کے ساتھ مل کر حکومت بنائیں گے: بلاول Read More »

عورت کے بازو پر سب سے لمبے بال کا ریکارڈ امریکی خاتون کے نام

لمبے بال عورت کی دلکشی اور خوبصورتی کا ایک معیار ہوتا ہے۔ لیکن کوئی بھی عورت یہ نہیں چاہتی کہ اس کے بازو پر بال لمبے ہوں ۔۔ ایک امریکی خاتون ایسے انوکھے ریکارڈ کی مالک ہیں جو کوئی عام عورت شائد سوچ بھی نہیں سکتی اور یہ ریکارڈ ہر نئے دن کے ساتھ مزید

عورت کے بازو پر سب سے لمبے بال کا ریکارڈ امریکی خاتون کے نام Read More »

گیارہ سالہ بچی کو اپنے ہی آنسوؤں اور پسینے سے الرجی

دنیا میں بہت سے لوگ ایسے ہیں جو عجیب و غریب اور نایاب بیماریوں میں مبتلا ہیں۔ ان میں سے ایک آسٹریلیا کی 11 سالہ سما ولیمز بھی ہے جسے اپنے ہی آنسوؤں اور پسینے سے الرجی ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطاق آسٹریلیا کی ریاست کوئنز لینڈ کی 11 سالہ سما

گیارہ سالہ بچی کو اپنے ہی آنسوؤں اور پسینے سے الرجی Read More »

میری ہمت اب بھی جواں ہے، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کہتے ہیں کہ میری ہمت نہیں ٹوٹی ہے اور الحمدللہ اب بھی جواں ہے۔ ننکانہ صاحب میں جلسے سے خطاب کے دوران نواز شریف نے کہا کہ آج میں لاہور سے یہاں موٹر وے پر آیا ہوا اس بات کی مجھے بہت خوشی ہے،

میری ہمت اب بھی جواں ہے، نواز شریف Read More »

سام سنگ اور ایپل کے درمیان بلڈ شوگر ٹیسٹنگ اسمارٹ واچ پر مقابلہ

موبائل فون بنانے والی کمپنیوں کے درمیان جہاں موبائل فون میں جدت پر مسابقت جاری رہتا ہے اسی طرح گزشتہ دو برسوں کے دروان ان میں اسمارٹ واچز پر بھی شدید مقابلے کی فضا ہے۔ آج کل دنیا بھر کے زیادہ تر صارفین اسمارٹ واچ خریدنے سے پہلے اس میں موجود صحت ست متعلق فیچرز

سام سنگ اور ایپل کے درمیان بلڈ شوگر ٹیسٹنگ اسمارٹ واچ پر مقابلہ Read More »

تھرڈ پارٹی چیٹ فیچر؛ واٹس ایپ پر دوسری ایپس سے میسیج بھیجا جاسکے گا

واٹس ایپ کے پلیٹ فارم سے صارفین کو اب ان لوگوں کے میسیج بھی ملیں گے جو یہ ایپ استعمال ہی نہیں کرتے ۔ واٹس ایپ میں ہونے والی اپ ڈیٹس کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والی ویب سائیٹ ویبیٹا انفو (Wabetainfo )کے مطابق واٹس ایپ میں آئندہ ایک سے دو ماہ میں اب

تھرڈ پارٹی چیٹ فیچر؛ واٹس ایپ پر دوسری ایپس سے میسیج بھیجا جاسکے گا Read More »