January 25, 2024

بلے کا نشان نہ ملنے کی ذمہ دار پارٹی معاملات چلانے والے ہیں: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو بلے کا انتخابی نشان نہ دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ بلے کا نشان نہ ملنے کی ذمہ دار پارٹی معاملات چلانے والے ہیں۔ 38 صفحات پر مشتمل تحریری فیسلہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کیا ہے۔ جس […]

بلے کا نشان نہ ملنے کی ذمہ دار پارٹی معاملات چلانے والے ہیں: سپریم کورٹ Read More »

تحریک انصاف کے کارکن ن لیگ کو روکنے کیلئے تیر پر ٹھپہ لگائیں، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکن ووٹ ضائع نہ کریں، ن لیگ کو روکنے کیلئے تیر پر ٹھپہ لگائیں۔ گجرات میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا آج کا شیر لوگوں کا خون چوستا ہے ۔ کوئی تو وجہ ہے

تحریک انصاف کے کارکن ن لیگ کو روکنے کیلئے تیر پر ٹھپہ لگائیں، بلاول Read More »

ہمارے امیدواروں کو الیکشن سے دستبردار ہونے کیلیے دھمکایا جا رہا ہے، فضل الرحمان

سربراہ جمیعت علما اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں کہ ہمارے امیدواروں کو الیکشن سے دستبردار ہونے کے لیے دھمکایا جا رہا ہے۔ ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ کوئی سیاسی جماعت، کوئی پاکستانی سوچ سمجھ کر ملک کو نقصان نہیں پہنچا سکتا، سوائے ایک فتنے

ہمارے امیدواروں کو الیکشن سے دستبردار ہونے کیلیے دھمکایا جا رہا ہے، فضل الرحمان Read More »

بلاول کی کسی صورت مدد نہیں کریں گے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کہتے ہیں کہ ہم کسی صورت بلاول بھٹو زرداری کی مدد نہیں کریں گے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران عمران خان نے کہا کہ 25 مئی 2023 کے بعد سے ہماری جماعت کو کرش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔اعظم خان کو

بلاول کی کسی صورت مدد نہیں کریں گے، عمران خان Read More »

سعودی عرب میں شراب کی دکان کھولنے کی تیاریاں

سعودی دارالحکومت ریاض میں شراب کی پہلی دکان کھولنے کی تیاری کی جارہی ہے لیکن یہاں صرف غیر مسلم سفارت کاروں کو الکحل مہیا کرے گی۔ برطانوی خبر ایجسنی کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے وشن 2023 پر تیزی سے کام کیا جارہا ہے۔ اس مٰں غیر ملکی سفیروں

سعودی عرب میں شراب کی دکان کھولنے کی تیاریاں Read More »

بدمعاش پینگوئن نے رن وے پر پرواز رکوادی

نیوزی لینڈ کے شہر ویلنگٹن کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایک پینگوئن نے رن وے پر کھڑے ہوکر پرواز کو روک دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ویلنگٹن ایئر پورٹ ایک ترجمان نے بتایا کہ مقامی فضائی کمپنی ایئر کیتھمس ( Air Chathams) کی پرواز اڑان بھرنے کی تیاری کر رہی تھی ۔ عین

بدمعاش پینگوئن نے رن وے پر پرواز رکوادی Read More »

انسٹاگرام میں فیس بک کا اہم ترین فیچر لانے کی تیاریاں

انسٹاگرام کے انجنیئر ایپ میں نوٹ پرامپٹس کے نام سے ایک نئی جدت لانے کی کوششوں میں مصروف ہیں ۔ جس کے ذریعے صارفین کو گفتگو کا ایک نیا طریقہ ملے گا۔ انسٹاگرام ہر روز اپنی ایپ میں کوئی نہ کوئی نیا فیچر متعارف کرواتا رہتا ہے۔ اس بار انسٹاگرام نے ایک منفرد فیچر کی

انسٹاگرام میں فیس بک کا اہم ترین فیچر لانے کی تیاریاں Read More »

ایک منٹ کے ایک کروڑ روپے لینے والی بھارتی اداکارہ

بھارتی فلم نگری میں کچھ اداکارائیں فلموں میں اپنے ایک گانے کے لیے بھاری فیس لیتی ہیں۔ اسی طرح آج ہم آپ کو بالی ووڈ کی ایک ایسی اداکارہ کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جو ایک منٹ کی اداکاری کے 1 کروڑ روپے لیتی ہیں۔ بالی ووڈ کے کئی ستارے اپنی فلموں کی وجہ

ایک منٹ کے ایک کروڑ روپے لینے والی بھارتی اداکارہ Read More »

اسٹولن ڈیوائس پروٹیکشن : آئی فون کو چوری ہونے سے بچانے کا نیا ٹول

دنیا بھر میں اپنی مصنوعات کی وجہ سے مقبول ٹیک کمپنی ایپل نے آئی فون کے لئے نئی اپ ڈیت 17.3 میں ایک نیا ٹول بھی شامل کیا ہے جس کی مدد سے چوری ہونے کی صورت میں چور کی آئی فون ڈیٹا تک رسائی روکی جاسکتی ہے۔ آئی فون میں ایسے فیچر ہیں جن

اسٹولن ڈیوائس پروٹیکشن : آئی فون کو چوری ہونے سے بچانے کا نیا ٹول Read More »