March 1, 2024

بدلتے موسم میں مسلسل درد اور اکڑن نظر انداز نہ کریں؛ وجہ اور علاج جانیں

موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ہمیں مختلف بیماریوں آگھیرتی ہیں۔ ان میں سے کچھ بیماریاں تو جلد دور ہوجاتی ہیں لیکن کچھ طبی مسائل ایسے ہوتے ہیں جو بار بار جنم لیتے ہیں ۔ ان میں جسم کے مختلف حصوں میں ہونے والا درد بھی شامل ہے۔ اس مسئلے کے حل بہت آسان ہیں۔ […]

بدلتے موسم میں مسلسل درد اور اکڑن نظر انداز نہ کریں؛ وجہ اور علاج جانیں Read More »

خبردار! ہونے والے جیون ساتھی کی کچھ عادتوں سے رہیں ہوشیار

کوئی بھی انسان مکمل نہیں، ہر شخص کی کچھ عادتیں دوسروں کو بری لگتی ہیں لیکن انسان کی فطرت میں کچھ ایسی باتیں بھی ہوتی ہیں جو ناقابل برداشت ہوسکتی ہیں۔۔اگر آپ کے ساتھی کو بھی ایسی عادت ہے تو آپ کو شادی سے پہلے ایک بار ضرور سوچنا چاہیے۔ ہمارے معاشرے میں شادی زندگی

خبردار! ہونے والے جیون ساتھی کی کچھ عادتوں سے رہیں ہوشیار Read More »

سوزوکی کی سب سے چھوٹی گاڑی بھی 25 لاکھ روپے کی ہوگئی

ڈالر کی قیمت میں استحکام آرہا ہے ملکی معیشت بھی بہتر ہورہی ہے اور گاڑیوں کی فروخت میں بھی کوئی اضافہ نہیں ہوا ۔ اس کے باوجود سوزوکی نے اپنی ہیچ بیک (بغیر ڈگی) کی گاڑیوں کی قیمتیں ایک لاکھ 80 ہزار روپے تک بڑھادیں ۔۔ پاک سوزوکی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یکم

سوزوکی کی سب سے چھوٹی گاڑی بھی 25 لاکھ روپے کی ہوگئی Read More »

یوٹیوب کا اہم پریمیم فیچر جلد ہی عام صارفین کے لیے بھی دستیاب ہوگا

ویڈیو اسٹریمنگ ایپ اور وی سائیٹ یوٹیوب صارفین کی دلچسپی بڑھانے کے لئے اپنی پریمیم سروس کا ایک اہم فیچر بغیر معاوضے کے مواد دیکھنے والوں کو بھی فراہم کرنا شروع کردیا ہے۔ یوٹیوب نے 2021 میں اپنے صارفین کے لیے PiP (Picture-in-Picture) فیچر متعارف کرانا شروع کیا۔ ویڈیو اسٹریمنگ ایپ کا یہ مقبول فیچر

یوٹیوب کا اہم پریمیم فیچر جلد ہی عام صارفین کے لیے بھی دستیاب ہوگا Read More »

ہاضمہ ٹھیک رکھنا ہے تو دودھ کے ساتھ کیلا اور دہی کے ساتھ مچھلی نہ کھائیں

ہماری روز مرہ خوراک میں کئی ایسی چیزیں شامل ہوتی ہیں جنہیں دوسری چیز کے ساتھ ملا کر کھانے سے غذایت میں بے پناہ اضافہ ہوجاتا ہے۔۔ جس طرح فولاد کا وٹامن سی اور وتامن ڈی کا کیلشئیم کے ساتھ جوڑ بنایا جاتا ہے اسی طرح کچھ ایسی چیزیں ہیں جنہیں ڈاکٹر کسی دوسری غذا

ہاضمہ ٹھیک رکھنا ہے تو دودھ کے ساتھ کیلا اور دہی کے ساتھ مچھلی نہ کھائیں Read More »

نئی حکومت سے پہلے ایک اور دھماکا: پیٹرول 4 روپے 13 پیسے فی لیٹر مہنگا

نگراں وفاقی حکومت نے جاتے جاتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا۔ یکم مارچ سے 15 مارچ تک پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ جس کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 4 روپے 13 پیسے فی لیٹر بڑھا کر 279 روپے 75 پیسے

نئی حکومت سے پہلے ایک اور دھماکا: پیٹرول 4 روپے 13 پیسے فی لیٹر مہنگا Read More »