March 4, 2024

گوگل ایپل کے نقش قدم پر: اسمارٹ فون کے لیے ‘سیٹیلائٹ ایس او ایس’ کی تیاری

ایپل نے 2022 میں آئی فون 14 کے ساتھ سیٹلائٹ کنیکٹیویٹی متعارف کرائی تھی۔ تاکہ سیلولر یا وائی فائی نیٹ ورکس نہ ہونے کی صورت میں صارفین ایمرجنسی رضاکاروں سے رابطہ کرسکیں۔ اسی فیچر کو اب گوگل پکسل فونز میں بھی لایا جارہا ہے۔ “Adaptive Connectivity Services” ایپ کی ایک حالیہ اپ ڈیٹ سے پتہ […]

گوگل ایپل کے نقش قدم پر: اسمارٹ فون کے لیے ‘سیٹیلائٹ ایس او ایس’ کی تیاری Read More »

پی ٹی آئی کو اسمبلیوں میں مخصوص نشستیں نہیں ملیں گی: الیکشن کمیشن کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ جماعت سنی اتحاد کونسل کی اسمبلیوں میں کواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کی درخواست مسترد کردی ہے۔۔ الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کی مستحق نہیں۔ چار ایک

پی ٹی آئی کو اسمبلیوں میں مخصوص نشستیں نہیں ملیں گی: الیکشن کمیشن کا فیصلہ Read More »

بھٹو نام رکھ لینے سے کوئی بھٹو نہیں بن جاتا: پی ٹی آئی چیئرمین کی بلاول پر تنقید

پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بھٹو نام رکھ لینے سے کوئی بھٹو نہیں بن جاتا۔ قومی اسمبلی میں بلاول بھٹو زرداری پر تنقید کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ ہم میں سے کسی نے یہ تصور نہیں کیا تھا کہ پاکستان کا اقتدار ایسے شخص

بھٹو نام رکھ لینے سے کوئی بھٹو نہیں بن جاتا: پی ٹی آئی چیئرمین کی بلاول پر تنقید Read More »

خبردار ! جہاں ذہنی تناؤ وہاں موٹاپا، بچنے کے طریقے بھی آسان

کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ جتنا زیادہ تناؤ لیتے ہیں، اتنا ہی موٹاپا بھی بڑھتا ہے۔ دراصل، فالج اور موٹاپا طرز زندگی کی وجہ سے ہونے والی بیماریں ہیں۔ آج کل جس طرح مصروف طرز زندگی میں تناؤ تیزی سے بڑھ رہا ہے، موٹاپا بھی اسی رفتار سے بڑھ رہا ہے۔ یہ بات کئی

خبردار ! جہاں ذہنی تناؤ وہاں موٹاپا، بچنے کے طریقے بھی آسان Read More »

شہباز شریف پھر وزیر اعظم بن گئے: ذمہ داریاں بھی سنبھال لیں

شہباز شریف نے ملک کے سولہویں وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھالیا ہے۔ ایوانِ صدر میں ہونے والی تقریبِ میں صدرِ مُملکت عارف علوی نے نو مُنتخب وزیرِ اعظم شہباز شریف سے اُن کے عہدے کا حلف لیا۔ تقریبِ میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر، جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا،

شہباز شریف پھر وزیر اعظم بن گئے: ذمہ داریاں بھی سنبھال لیں Read More »

کراچی میں نئی نویلی دلہن نے پستول گولی نگل لی، اسپتال منتقل

کراچی میں نوبیاہتا دلہن نے شوہر سے مزاق کے دوران پستول کی گولی نگل لی ۔ جس کے بعد اسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔۔ اتوار اور پیر کی درمیانی رات جناح اسپتال میں ایک نوجوان خاتون کو لایا گیا جس کی حالت بظاہر ٹھیک نہیں تھی۔ لڑکی کے گھر والوں نے بتایا کہ چند

کراچی میں نئی نویلی دلہن نے پستول گولی نگل لی، اسپتال منتقل Read More »

دنیا میں موٹاپے کا شکار افراد کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کرگئی

دنیا بھر میں موٹاپے کا شکار لوگوں کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کرگئی جن میں 15 کروڑ 90 لاکھ بچے بھی شامل ہیں۔ بین الاقوامی جریدے دی لینسیٹ جرنل (The Lancet journal) کے مطابق 1990 اور 2022 کے درمیان دنیا بھر میں بچوں اور نوجوانوں میں موٹاپے کی شرح چار گنا بڑھ گئی ہے۔

دنیا میں موٹاپے کا شکار افراد کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کرگئی Read More »

سام سنگ کی گلیکسی رنگ کے مقابلے میں ایپل اسمارٹ رنگ

سام سنگ نے دنیا کے سب سے بڑے ٹیک ایونٹ موبائل ورلڈ کانگریس میں گلیکسی رنگ کے نام سے اپنی اسمارٹ رنگ متعارف کرائی ہے۔ سام سنگ جولائی میں ہونے والے گلیکسی ان پیکڈ ایونٹ کے دوران اپنی اسمارٹ انگوٹھی لانچ کر سکتا ہے تاہم اس کی روایتی حریف ایپل بھی اس انگوٹھی کا مقابلہ

سام سنگ کی گلیکسی رنگ کے مقابلے میں ایپل اسمارٹ رنگ Read More »

بل گیٹس نے اے آئی سے متعلق بڑی بات کردی

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کو جدید دور کو تبدیل کردینے والی ٹیکنالوجی قرار دے دیا ۔۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کےمعروف تعلیمی ادارے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (IIT) دہلی میں طلباء سے خطاب کرتے ہوئے بل گیٹس نے کہا کہ مصنوعی ذہانت (AI) سب سے زیادہ

بل گیٹس نے اے آئی سے متعلق بڑی بات کردی Read More »

انٹر نیٹ کے بغیر نیٹ فلکس دیکھنے کا آسان طریقہ

دنیا بھر میں او ٹی ٹی پلیٹ فارمز عوام کی تفریح کا سامان بن چکے ہیں۔ کروڑوں لوگ اپنے فارغ وقت میں تفریح ​​کے لیے Netflix دیکھنا پسند کرتے ہیں، لیکن اگر انٹرنیٹ درمیان میں بند ہو جائے تو ہمارا موڈ خراب ہو جاتا ہے۔ ایسی صورتحال میں نیٹ فلکس نے آپ کے لیے ایک

انٹر نیٹ کے بغیر نیٹ فلکس دیکھنے کا آسان طریقہ Read More »