April 22, 2024

دنیا میں سیدھے ہاتھ سے لکھنے والے زیادہ کیوں ہیں؟

دنیا کی تقریباً 90 فیصد آبادی دائیں ہاتھ سے کام کرتی ہے، صرف 10 فیصد بائیں ہاتھ سے کام کرتے ہیں۔ آخر بائیں ہاتھ سے لکھنے والوں اور دائیں ہاتھ سے لکھنے والوں میں کیا فرق ہے؟ سائنس کہتی ہے کہ ہمارے دماغ کا بایاں حصہ ہمارے جسم کے دائیں حصے کو کنٹرول کرتا ہے۔ […]

دنیا میں سیدھے ہاتھ سے لکھنے والے زیادہ کیوں ہیں؟ Read More »

ایک ماہ آملہ کھائیں اور موٹاپا گھٹائیں

موٹاپے کو کئی بیماریوں کی جڑ کہا جاتا ہے۔ اس لئے ہر کوئی اس سے بچنے یا چھٹکارے کی تگ و دو میں لگا نظر اتا ہے۔ وزن بڑھنے سے کئی بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ اس سے فٹنس بھی بری طرح متاثر ہوتی ہے۔ اس لیے اس سے بچنے کے لیے لوگ کھانے

ایک ماہ آملہ کھائیں اور موٹاپا گھٹائیں Read More »

پاک ایران دو طرفہ تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور ایران نے اگلے پانچ سالوں میں دو طرفہ تجارت کا حجم 10 ارب امریکی ڈالرز تک بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق پاکستان اور ایران نے تجارت، سائنس و ٹیکنالوجی، زراعت، صحت، کلچر اور عدالتی نظام سمیت مختلف شعبوں میں مجموعی طور آٹھ مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے

پاک ایران دو طرفہ تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق Read More »

جلد ہی ٹیسلا کی گاڑیوں سے ایکس استعمال کیا جاسکے گا

دنیا کے امیر ترین شخص نے اتوار کو کہا کہ ٹیسلا کار استعمال کرنے والے جلد ہی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو موبائل کے بغیر استعمال کرسکیں گے۔ جب سے ایلون مسک نے ٹوئٹر کو خرید کر اسے ایکس کیا ہے۔ اس میں کئی تبدیلیاں آگئی ہیں۔ وہ ایکس میں سبسکرپشن سروس لانے کے

جلد ہی ٹیسلا کی گاڑیوں سے ایکس استعمال کیا جاسکے گا Read More »

غزہ میں فلسطینیوں کی شہادتیں 34 ہزار سے تجاوز کرگئی

غزہ میں اسرائیلی جارحیت سے جام شہادت نوش کرنے والے فلسطینیوں کی تعداد 34 یزار سے تجاوز کرگئیںِ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ برس اکتوبر سے اب تک اسرائیلی کارروائیوں کے نتیجے میں 34 ہزار 97 افراد شہید ہوچکے ہیں۔ جام شہادت نوش کرنے والوں میں 13 ہزار 800 بچے بھی شامل ہیں۔

غزہ میں فلسطینیوں کی شہادتیں 34 ہزار سے تجاوز کرگئی Read More »

فلسطینیوں پر بمباری: اسرائیل کے ماہانہ فوجی اخراجات 4.70 ارب ڈالرز ہوگئے

اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (SIPRI) کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق 2023 کے آخر تک اسرائیل کے ماہانہ فوجی اخراجات دگنی سے زیادہ ہو کر 4.7 ارب ڈالر ہو گئے۔ دفاعی اخراجات اور اس کے اثرات سے متعلق ڈیٹا جمع کرنے والے ادارے اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے گزشتہ

فلسطینیوں پر بمباری: اسرائیل کے ماہانہ فوجی اخراجات 4.70 ارب ڈالرز ہوگئے Read More »