April 24, 2024

واٹس ایپ پر میٹا اے آئی سے تصویر بنوائیں 10 سیکنڈ سے بھی کم وقت میں

واٹس ایپ کی مالک کمپنی میٹا نے میسیجنگ اور کالنگ ایپ پر میٹا اے آئی سروس بھی شروع کردی ہے۔ جو دیگر کمپنیوں کے اے آئی موڈیئولز ہی کی طرح کام کرتا ہے۔ صارفین میٹا اے آئی سروس صرف واٹس ایپ کے اندر استعمال کر سکتے ہیں۔ Meta AI OpenAI کے ChatGPT اور Google کے […]

واٹس ایپ پر میٹا اے آئی سے تصویر بنوائیں 10 سیکنڈ سے بھی کم وقت میں Read More »

پاکستان اور ایران آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے پر متفق

پاکستان اور ایران نے آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے اور مشترکہ اقتصادی منصوبوں، مشترکہ سرحدی منڈیوں کے قیام، اقتصادی فری زونز کے ذریعے اور نئی سرحدوں کو کھول کر اپنی دوطرفہ تجارت کو اگلے پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے

پاکستان اور ایران آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے پر متفق Read More »

ایلون مسک کی ٹیسلا کو بڑا جھٹکا، منافع میں 55 فیصد کمی

ایلون مسک کی الیکٹرک گاڑی بنانے والی مشہور زمانہ کمپنی ٹیسلا کی رواں سال کے ابتدائی 6 ماہ میں خلاف توقع منافع میں کمی آئی ہے۔ ایلون مسک کی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا نے اپنے سہ ماہی نتائج کا اعلان کر دیا ہے اور کمپنی کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی زیادہ اچھی

ایلون مسک کی ٹیسلا کو بڑا جھٹکا، منافع میں 55 فیصد کمی Read More »

شاہ رخ خان ایک مرتبہ ڈان کے روپ میں سامنے آنے کو تیار

شاہ رخ خان ایک بار پھر ‘ڈان’ بنیں گے سوہانا خان 200 کروڑ روپے کے میگا بجٹ میں بننے والی ایکشن تھرلر فلم کنگ میں خطرناک ڈان کا کردار ادا کریں گی۔ بالی ووڈ کو پٹھان، جوان اور ڈنکی جیسی بلاک بسٹر فلمیں دینے کے بعد اب شاہ رخ خان اپنی اگلی فلم کنگ کی

شاہ رخ خان ایک مرتبہ ڈان کے روپ میں سامنے آنے کو تیار Read More »

ٹانگ کی تکلیف: رضوان پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بقیہ میچز سے باہر

قومی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ٹانگ میں تکلیف کی وجہ سے نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بقیہ 2 میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان کھیلی جارہی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں محمد رضوان بیٹنگ کے دوران ریٹائرڈ ہرٹ ہوگئے تھے۔ جس کے بعد

ٹانگ کی تکلیف: رضوان پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بقیہ میچز سے باہر Read More »

امریکی کانگریس میں ٹک ٹاک پر مشروط پابندی کا بل منظور

امریکی ایوان نمانئندگان کانگریس میں ٹک ٹاک پر مشروط پابندی کا بل منظور کرلیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں سیاسی نمائندوں اور حکام کو خدشہ ہے کہ چین ٹک ٹاک ایپ کے ذریعے امریکیوں کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کر نے کے علاوہ ان کی نگرانی بھی کر سکتا ہے۔

امریکی کانگریس میں ٹک ٹاک پر مشروط پابندی کا بل منظور Read More »

بھارتی مصالحوں کی خطرناک کیمیائی مادوں کی وجہ سے کئی ممالک میں فروخت بند

بھارت کے تیار کردہ روایتی مسالحوں میں خطرناک کیمیائی ماڈوں کی موجودگی کے انکشاف کے بعد ہانگ کانگ اور سنگا پور میں اس کی فروخت روک دی گئی ہے۔ وائس آف امریکا کی رپورٹ کے مطابق ہانگ کانگ اور سنگاپور کے متعلقہ حکام نے بھارتی کمپنیوں ایم ڈی ایچ اور ایوریسٹ کے تمام مصالحوں کی

بھارتی مصالحوں کی خطرناک کیمیائی مادوں کی وجہ سے کئی ممالک میں فروخت بند Read More »

امریکی گلوکارہ پر اپنی ہم جنس پرستی کا عمل کیمرہ مین کو دیکھنے پر مجبورکرنے کا الزام

امریکی گلوکارہ میگن تھی اسٹالین کے خلاف ان کے کیمرا مین نے عدالت میں درخواست دائر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ گلوکارہ نے انہیں چلتی کار میں ان کے ایک اور خاتون کے ساتھ مباشرت دیکھنے پر مجبور کیا۔ فرانس 24 کے مطابق لاس اینجلس کی عدالت میں درخواست دائر کرنے والے

امریکی گلوکارہ پر اپنی ہم جنس پرستی کا عمل کیمرہ مین کو دیکھنے پر مجبورکرنے کا الزام Read More »