April 26, 2024

سوشل میڈیا ٹرولز پاکستان کی ترقی کے لیے کام سے نہیں روک سکتے: آرمی چیف

سربراہ پاک فوج جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ منفی پروپیگنڈا اور سوشل میڈیا ٹرولز ہماری توجہ پاکستان اور اُس کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرنے سے نہیں روک سکتے۔ گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جنرل عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان کی ترقی کے سفر میں […]

سوشل میڈیا ٹرولز پاکستان کی ترقی کے لیے کام سے نہیں روک سکتے: آرمی چیف Read More »

غیر معیاری دوا پر ‘گلیکسو اسمتھ کلائین’ کے سی ای او سمیت افسران کو قید اور جرمانے

راولپنڈی کی ڈرگ کورٹ بین الاقوامی دوا ساز کمپنی ‘گلیکسو اسمتھ کلائین’ (جی ایس کے) کی ایک دوا سیپٹران ‘غیر معیاری’ پائے جانے پر کمپنی کی سی ای او سمیت اعلیٰ عہدے داروں کو سزا اور جرمانہ کر دیا ہے۔ وائس آف امریکا کی رپورٹ کے مطابق صوبائی انسپکٹر آف ڈرگز تحصیل حسن ابدال عمر

غیر معیاری دوا پر ‘گلیکسو اسمتھ کلائین’ کے سی ای او سمیت افسران کو قید اور جرمانے Read More »

غزہ:خان یونس کے اسپتال کی اجتماعی قبروں سے برآمد لاشوں کی تعداد 392 ہوگئی

غزہ کے شہر خان یونس میں اسرائیل کی جانب سے تباہ کئے گئے اسپتال کے ملبے سے دریافت ہونے والی 3 اجتماعی قبروں سے نکالی گئی لاشوں کی تعداد 392 ہوگئی ہے۔ غزہ کے جنوبی شہر خان یونس میں واقع اسرائیلی افواج کی جانب سے تباہ کئے گئے ناصر میڈیکل کمپلیکس کے اندر سے ملنے

غزہ:خان یونس کے اسپتال کی اجتماعی قبروں سے برآمد لاشوں کی تعداد 392 ہوگئی Read More »