June 14, 2024

حکومت کا عوام کو سرپرائز : پیٹرول 10 روپے 20 پیسے سستا کردیا گیا

وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک دن پہلے ہی بڑی کمی کردی۔۔۔ وزیراعظم آفس کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 258 روپے 16 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ اسی طرح ہائی اسپیڈ […]

حکومت کا عوام کو سرپرائز : پیٹرول 10 روپے 20 پیسے سستا کردیا گیا Read More »

پاکستان ورلڈ کپ سے باہر: “قومی ٹیم عید گھر پر منائے گی”

امریکا اور آئر لینڈ کے درمیان میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ہوگیا ہے جس کے بعد اب قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اگلے راؤنڈ سے باہر ہوگئی ہے۔ فلوریڈا کے سینٹرل برورڈ ریجنل پارک اسٹیڈیم ٹرف گراؤنڈ میں امریکا اور آئر لینڈ کے درمیان اہم ترین میچ پاکستانی وقت کے مطابق

پاکستان ورلڈ کپ سے باہر: “قومی ٹیم عید گھر پر منائے گی” Read More »

پاکستان میں پہاڑی چوٹی سر کرنے کی مہم کے دوران دو جاپانی کوہ پیما لاپتہ

کوہ قراقرم کے سات ہزار 27 میٹر میٹر بلند سپینٹک پہاڑ کو سر کرنے کی کوشش کے دوران دو جاپانی کوہ پیما لاپتہ ہوگئے ہیں۔ پاکستان میں کوہ پیمائی مہمات کا انتظام کرنے والے ادارے الپائن کلب کے مطابق ریوسیکی ہیراوکا اور اتسوشی تاگوچی نامی دو جاپانی کوہ پیماؤں کو آخری بار 10 جون کو

پاکستان میں پہاڑی چوٹی سر کرنے کی مہم کے دوران دو جاپانی کوہ پیما لاپتہ Read More »

مناسک حج کا آغاز، منیٰ کی عارضی خیمہ بستی سے لبیک کی صدائیں

مناسک حج 1445 ہجری بمطابق 2024 کا آغاز ہو چکا ہے۔ وادی منیٰ کی عارضی بستی ’لبیک‘ کی صداؤں سے گونج رہی ہے۔ عازمین آج سارا دن منیٰ میں قیام کریں گے۔ مسجد الحرام کے شمال میں 7 کلو میٹر کی مسافت منیٰ میں سال میں صرف5 دنوں کے لیے خیمہ بستی بسائی جاتی ہے۔

مناسک حج کا آغاز، منیٰ کی عارضی خیمہ بستی سے لبیک کی صدائیں Read More »

ٹیسلا شیئر ہولڈرز نے ایلون مسک کا 56 ارب ڈالر کا پیکیج منظور کرلیا

امریکا میں الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے شیئرہولڈرز نے ادارے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ایلون مسک کے لیے 56 ارب ڈالر کے ‘پے پیکج’ کی منظوری دے دی۔ فرانس 24 کے مطابق ٹیکساس کے شہر آسٹن میں کمپنی کے سالانہ اجلاس کے دوران امریکہ کی کارپوریٹ تاریخ کے سب سے

ٹیسلا شیئر ہولڈرز نے ایلون مسک کا 56 ارب ڈالر کا پیکیج منظور کرلیا Read More »