July 4, 2024

حکومت نے عوام پر ایک دن میں کئی بجلی بم گرادیئے

حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام کے لئے ایک دن میں کئی بجلی بم گرادیئے۔ وفاقی کابینہ نےگھریلو صارفین کے لیے بجلی کے فی یونٹ بنیادی ٹیرف میں 7 روپے 12 پیسے تک اضافہ کردیا جس کے بعد بجلی صارفین کے لیے ماہانہ بل اسی حساب سے بڑھ جائیں گے۔ وفاقی کابینہ نے بجلی کا […]

حکومت نے عوام پر ایک دن میں کئی بجلی بم گرادیئے Read More »

تھریڈز: ایکس کی ٹکر کے پلیٹ فارم کے پہلے ہی سال 17 کروڑ سے زائد فعال صارف

فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹگرام کی مالک کمپنی میٹا کے ایکس (سابق ٹوئٹر) کی ٹکر پر لانچ کئے گئے پلیٹ فارمز تھریڈز کے ایک سال میں ساڑھے 17 کروڑ فعال صارفین ہوگئے ۔ میٹا نے گزشتہ برس 5 جولائی کو تھریڈز لانچ کیا تھا۔ اسے ایکس (سابق ٹوئٹر) کا متبادل قرار دیا جارہا تھا۔

تھریڈز: ایکس کی ٹکر کے پلیٹ فارم کے پہلے ہی سال 17 کروڑ سے زائد فعال صارف Read More »

پی سی بی میں صفائی: محسن نقوی کا مصباح ، یونس اور شاہد آفریدی سے رابطہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے کئی سابق کپتابنوں سے رابطہ کرکے انہیں کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرمناک کارکردگی کے بعد پی سی بی میں صفائی مہم کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے سابق ٹیسٹ کرکٹرز سے رابطے

پی سی بی میں صفائی: محسن نقوی کا مصباح ، یونس اور شاہد آفریدی سے رابطہ Read More »

کھلاڑیوں کا پوسٹ مارٹم ہوگا، محسن نقوی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ میں پوسٹ مارٹم کیا جائے گا، جب کہ پی سی کے اندر معاملات بہتر کرنا بھی چیلنج ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران محسن نقوی نے کہا کہ قومی

کھلاڑیوں کا پوسٹ مارٹم ہوگا، محسن نقوی Read More »