July 16, 2024

امریکا کے لئے پی ٹی آئی پر پابندی باعثِ تشویش

تحریکِ انصاف پر پابندی کے حکومتی فیصلے پر امریکا نے اپنا رد عمل دے دیا۔۔ محکمۂ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان میں کسی سیاسی جماعت پر پابندی واشنگٹن کے لیے باعثِ تشویش ہوگی۔ گزشتہ روز وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاللہ تارڑ نے کہا تھا کہ حکومت نے تحریک انصاف […]

امریکا کے لئے پی ٹی آئی پر پابندی باعثِ تشویش Read More »

ترپتی کو چائے بھی نہیں ملتی تھی پھر اینیمل کے بعد سب بدل گیا: ساتھی اداکار کا تبصرہ

اینیمل میں اپنی بولڈ اداکاری کے بعد ترپتی دیمری بالی ووڈ کی نئی اسٹار بن چکی ہیں لیکن اس سے پہلے ان کے ساتھ کتنا تضحیک آمیز رویہ اختیار کیا جاتا تھا یہ ان کی آنے والی فلم کے ہیرو سدھانت چترویدی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ ترپتی ڈمری ان

ترپتی کو چائے بھی نہیں ملتی تھی پھر اینیمل کے بعد سب بدل گیا: ساتھی اداکار کا تبصرہ Read More »

یوراج، ہربھجن اور رائنا کو ویڈیو نے مشکل میں پھنسادیا ؛ مقدمہ درج

بھارت کے سابق کرکٹرز یوراج سنگھ، ہربھجن سنگھ اور سریش رائنا کی بالی ووڈ کی نئی فلم بیڈ نیوز کے گانے توبہ توبہ پر بنائی گئی ویڈیو سے مشکل میں پھنسا دیا۔ گزشتہ ہفتے برطانیہ میں انڈیا لیجنڈز سے پاکستان لیجنڈز کو ہرا کر ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا تھا۔

یوراج، ہربھجن اور رائنا کو ویڈیو نے مشکل میں پھنسادیا ؛ مقدمہ درج Read More »

وقت سے پہلے بڑھاپا: بری عادات چھوڑیں اور جوان نظر آئیں

دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو گا جو ہمیشہ جوان نہیں رہنا چاہتا ہو۔ لیکن دنیا بھر میں کروڑوں افراد اپنی عمر سے زہادی نظر آتے ہیں اور ایسا صرف اور صرف ان کی عادتوں اور حالات کی وجہ سے ہوتا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ قبل از وقت بڑھاپے کا

وقت سے پہلے بڑھاپا: بری عادات چھوڑیں اور جوان نظر آئیں Read More »