July 21, 2024

امریکی صدارتی انتخاب:بائیڈن دستبردار، ٹرمپ کا مقابلہ کاملا ہیرس سے ہونے کا امکان

امریکی صدر جو بائیڈن صدارتی امیدوار کی دوڑ سے دستبردار ہوگئے ہیں، اس کے بعد اب نومبر میں ہونے والے انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کا مقابلہ ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے نائب صدر کاملہ ہیرس کریں گی۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے ایکس پر پوسٹ کیے گئے خط میں کہا ہے کہ امریکی عوام کے […]

امریکی صدارتی انتخاب:بائیڈن دستبردار، ٹرمپ کا مقابلہ کاملا ہیرس سے ہونے کا امکان Read More »

افغان احسان فراموش قوم ہے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان احسان فراموش قوم ہے۔ گزشتہ روز جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں افغان شہریوں پر مشتمل ایک جتھے نے پاکستانی قونصل خانے پر حملہ کیا تھا۔ اس موقع پر انہوں نے عمارت سے قومی پرچم بھی نکال لیا تھا۔ واقعے کے بعد وزیر دفاع خواجہ آصف نے

افغان احسان فراموش قوم ہے: خواجہ آصف Read More »

خلیل الرحمان قمر کو خاتون مداح کے گھر پر لُٹ گئے

معروف مصنف اور ہدایت کار خلیل الرحمان قمر کو خاتون مداح کے گھر پر نامعلوم افراد نے لوٹ لیا۔ خلیل الرحمان قمر نے لاہور کے تھانہ سندر میں ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ جس میں انہوں نے کہا ہے کہ 15 جولائی کو رات بارہ بجے نامعلوم نمبر سے فون آیا فون پر آمنہ

خلیل الرحمان قمر کو خاتون مداح کے گھر پر لُٹ گئے Read More »

بنگلا دیش میں طلبہ کا احتجاج رنگ لے آیا؛ کوٹہ سسٹم پر عمل روکنے کا حکم

بنگلا دیش کی سپریم کورٹ نے نوکریوں سے متعلق کوٹہ سسٹم کو بحال کرنے کا ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ بنگلا دیش میں 2018 تک 56 فیصد سرکاری ملازمتوں پر کوٹہ کی بنیاد پر تقرر کیا جاتا تھا۔ 2018 میں بڑے پیمانے پر احتجاج کے بعد کوٹہ سسٹم کو منسوخ کردیا گیا

بنگلا دیش میں طلبہ کا احتجاج رنگ لے آیا؛ کوٹہ سسٹم پر عمل روکنے کا حکم Read More »

ہم دوست نہیں لیکن ۔۔۔ عمران ہاشمی کی سلمان خان سے متعلق بڑی بات

بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی کہتے ہیں کہ وہ اور سلمان خان دوست نہیں لیکن ہم ایک دوسرے کی بہت عزت کرتے ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران عماران ہاشمی نے بتایا کہ فلم کی شوٹنگ کے دوران سلمان خان کا اپنا ہی شیڈول ہوتا ہے اور اسی کے تحت چلتے ہیں۔ سلمان خان ان فنکاروں

ہم دوست نہیں لیکن ۔۔۔ عمران ہاشمی کی سلمان خان سے متعلق بڑی بات Read More »

جرمنی میں پاکستانی قونصل خانے پر مبینہ افغان شہریوں کا دھاوا

جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں مبینہ افغان شہریوں کے ایک جتھے نے پاکستانی قونصل خانے پر دھاوا بول دیا۔ جرمن ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کے مطابق 20 جولائی ہفتے کے روز فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر 8 سے 10 افراد پر مشتمل جتھے نے احتجاج شروع کردیا۔ مظاہرین میں شامل کئی افراد افغان

جرمنی میں پاکستانی قونصل خانے پر مبینہ افغان شہریوں کا دھاوا Read More »