ایران میں شدید گرمی؛ ملک بھر کے تمام سرکاری ادارے بند
خطے کے دیگر ممالک کے طرح ایران بھی ان دنوں غیر متوقع طور پر شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ جس کے پیش نظر اتوار کے روز ملک بھر کے تمام سرکاری ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کے جنوب میں بعض علاقوں میں درجہ حرارت […]
ایران میں شدید گرمی؛ ملک بھر کے تمام سرکاری ادارے بند Read More »