August 25, 2024

پاکستان کرکٹ کا ایک اور بدترین دن: پہلی مرتبہ بنگلا دیش سے ٹیسٹ ہار گیا

راولپنڈی ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں بولرز کی ناکامی کے بعد دوسری اننگز میں پاکستانی بیٹرز بھی دٖگا دے گئے۔۔ بنگلا دیش نے پاکستان کو پہلی مرتبہ ٹیسٹ میچ میں شکست دے دی۔۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے پانچویں اور آخری دن جب کھیل شروع ہوا تو میچ ڈرا کی جانب جاتا […]

پاکستان کرکٹ کا ایک اور بدترین دن: پہلی مرتبہ بنگلا دیش سے ٹیسٹ ہار گیا Read More »

جاپان کی 116 سالہ خاتون دنیا کی معمر ترین انسان قرار

جاپان کی 116 سالہ خاتون تومیکو اتسوک نے دنیا کی معمر ترین انسان کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ اور وہ اب بھی صحتمند ہیں۔ گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق تومیکو اتسوکا 23 مئی 1908 کو مغربی جاپان کے شہر آشیا میں پیدا ہوئیں۔ ان کی پیدائش کا سال جاننے کے بعد آپ

جاپان کی 116 سالہ خاتون دنیا کی معمر ترین انسان قرار Read More »

ٹیلی گرام کے سربراہ پاول دروف فرانس میں گرفتار

انسٹنٹ میسیجنگ ایپ ٹیلی گرام کے سربراہ پاول دروف کو فرانس میں گرفتار کرلیا گیا ۔۔ فرانس 24 کے مطابق روسی نژاد کاروباری شخصیت اور ٹیلی گرام کے سی ای او پاول دروف کو بوجیہ ایئرپورٹ سے اس وقت حراست میں لیا جب وہ آذر بائیجان کے دارالحکومت باکو سے اپنے نجی طیارے کے ذریعے

ٹیلی گرام کے سربراہ پاول دروف فرانس میں گرفتار Read More »

لوگ مشکل موضوعات پر فلم دیکھنا نہیں چاہتے: جان ابراہم

بالی ووڈ کے مسٹر کُول جان ابراہم کی فلم ‘ویدا’ 15 اگست کو ریلیز ہوئی لیکن بری طرح ناکام ہوگئی۔ اب جان ابراہم نے اپنی فلم کی باکس آفس پر ناکامی پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ جان ابراہم ڈیڑھ سال بعد اپنی فلم ‘ویدا’ سے اسکرین پر واپس آئے ہیں۔ اس سے قبل اداکار

لوگ مشکل موضوعات پر فلم دیکھنا نہیں چاہتے: جان ابراہم Read More »