September 23, 2024

اسرائیل کی لبنان میں بمباری سےکم از کم 200 افراد شہید، 800 زخمی

لبنان کے جنوب میں اسرائیل کے حملوں سے کم از کم 200 افراد شہید جب کہ 800 کے لگ بھگ زخمی ہوگئے ہیں۔ شہید اور زخمی ہونے والوں میں کواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ الجزیرہ ، رائٹرز اور اے ایف پی کے مطابق گزشتہ کئی روز سے حزب اللہ اور اسرائیل میں جاری لڑائی […]

اسرائیل کی لبنان میں بمباری سےکم از کم 200 افراد شہید، 800 زخمی Read More »

لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک آئی ایس آئی کے نئے سربراہ مقرر

لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو ملک کی سب سے بڑی خفیہ انٹیلی جنس ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس ایجنسی (آئی ایس آئی )کا نیا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ وزارت دفاع کی جانب سے جاری بینا کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل نوید انجم کی جگہ اب لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک آئی ایس آئی

لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک آئی ایس آئی کے نئے سربراہ مقرر Read More »

وہی رن اپ، وہی ایکشن … دنیا کو دوسرا شعیب اختر مل گیا؟

شعیب اختر اب تک لہ کرکٹ کی تاریخ کے تیز ترین بولر ہیں۔ انہوں نے 2003 میں 161.3 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند پھینکی جو کہ کرکٹ کی تاریخ کی اب تک کی تیز ترین گیند ہے۔ شعیب اختر کے بعد ان جیسا کوئی فاسٹ باؤلر کرکٹ کی دنیا میں نہیں آیا۔ لیکن

وہی رن اپ، وہی ایکشن … دنیا کو دوسرا شعیب اختر مل گیا؟ Read More »

خلابازوں کا مخصوص سوٹ سفید رنگ کا ہی کیوں ہوتا ہے؟

یہ کائنات اسرار سے بھری ہوئی ہے۔ ان اسرار کو کھولنے کے لئے دنیا بھر کے سائنسدان خلا میں تحقیق کر رہے ہیں۔ لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ خلا میں خلاباز سفید سوٹ ہی کیوں پہنتے ہیں؟ خلاباز مختلف خلائی ایجنسیوں کی جانب سے خلا سے زمین پر آتے جاتے رہتے ہیں۔

خلابازوں کا مخصوص سوٹ سفید رنگ کا ہی کیوں ہوتا ہے؟ Read More »

آنکھ پھڑکنے کی بڑی وجہ وٹامن بی 12 کی کمی

آنکھوں کے پھڑکنے کے حوالے سے ہمارے معاشرے میں کئی توہمات پائی جاتی ہیں۔ یہ توہمات ہمارے اندر اس قدر رچ بس گئی ہیں کہ آنکھ پھڑکنے کے ساتھ ہی برے خیالات ذہن میں آنے لگتے ہیں۔ ماہرین کہتے ہیں آنکھ پھڑکنے کی ویسے تو کئی وجوہات ہوسکتی ہیں لیکن سب سے بی وجہ ایک

آنکھ پھڑکنے کی بڑی وجہ وٹامن بی 12 کی کمی Read More »

عمران خان کا لاہور کے بعد اب راولپنڈی میں جلسے کا اعلان

سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی جماعت لاہور کے بعد اب آئندہ ہفتے راولپنڈی میں جلسہ کرے گی۔ بی بی سی کے مطابق اڈیالہ جیل میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران عمران خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کو لاہور میں جلسے سے ایک دن قبل اجازت

عمران خان کا لاہور کے بعد اب راولپنڈی میں جلسے کا اعلان Read More »

الیکشن کمیشن نے انتخابات میں جمہوری کردار ادا نہیں کیا: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے قومی اور ملک بھر کی صوبائی اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں کے لئے سنی اتحاد کونسل کی درخواست کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔ جس میں عدالت عظمیٰ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انتخابات میں جمہوری کردار ادا نہیں کیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم

الیکشن کمیشن نے انتخابات میں جمہوری کردار ادا نہیں کیا: سپریم کورٹ Read More »