ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم
ملتان ٹیسٹ کے تیسرے دن انگلینڈ کے بیٹرز نے پاکستانی بولرز کو تگنی کا ناز نچادیا۔ دن کے اختتام پر انگلینڈ نے 3 وکٹ پر 492 رنز بنالیے ہیں تاہم پاکستان کا اسکور برابر کرنے کےلیے مزید 64 رنز درکار ہیں۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن انگلینڈ نے 96 […]
ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم Read More »