November 5, 2024

ایفرو ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت کے کھلاڑی 17 سال بعد ایک ساتھ کھیلیں گے

کرکٹ شائقین کے لیے ایک خوشخبری ہے کہ ایفرو ایشیا کپ دوبارہ شروع ہونے جا رہا ہے۔ افریقن کرکٹ ایسوسی ایشن (اے سی اے) نے ایک عبوری کمیٹی تشکیل دی ہے جو جو ایشیائی اور افریقی کرکٹرز کو مزید مواقع فراہم کرنے کے لیے اقدامات کرے گی۔ یہ کمیٹی دوسرے ممالک کی کرکٹ ایسوسی ایشنز […]

ایفرو ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت کے کھلاڑی 17 سال بعد ایک ساتھ کھیلیں گے Read More »

سکندر کی تیاری: سلمان خان اور رشمیکا مندنا کی شوٹنگ کی ویڈیو لیک

سلمان خان اور جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کی ہیروئن رشمیکا مندانا اپنی آئندہ فلم سکندر کی شوٹنگ میں مصروف ہے۔ اس سلسلے میں سوشل میدیا پر شوٹنگ کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔ سلمان خان چند روز قبل ریلیز ہونے والی فلم سنگھم اگین میں مختصر کردار ادا کرتے نظر آئے تھے، اب وہ 2025 میں

سکندر کی تیاری: سلمان خان اور رشمیکا مندنا کی شوٹنگ کی ویڈیو لیک Read More »

چھبیسویں ترمیم کیخلاف درخواستیں؛ 2 سینیئر ججز کا رواں ہفتے سماعت کا مطالبہ

سپریم کورٹ کے سینیئر ترین ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحیٰ آفریدی سے مطالبہ کیا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستیں رواں ہفتے فُل کورٹ کے سامنے سماعت کے لئے مقرر کی جائیں۔ بی بی سی کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ اور

چھبیسویں ترمیم کیخلاف درخواستیں؛ 2 سینیئر ججز کا رواں ہفتے سماعت کا مطالبہ Read More »

ون ڈے سیریز : پاکستان کرکٹ ٹیم میلبرن کے بعد ایڈیلیڈ پہنچ گئی

آسٹریلیا سے گزشتہ روز ون ڈے میچ میں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم ایڈیلیڈ پہنچ گئی ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کھیلی جارہی ہے۔ گزشتہ روز میلبرن میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو وکتوں سے شکست دی

ون ڈے سیریز : پاکستان کرکٹ ٹیم میلبرن کے بعد ایڈیلیڈ پہنچ گئی Read More »

معمولات زندگی میں 5 تبدیلیاں لائیں اور تیزابیت، قبض سے نجات پائیں

اہم مواقع پر لوگ زیادہ کھانے سے گریز نہیں کرتے جس کی وجہ سے جسم میں ہاضمے کے مسائل کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ طرز زندگی میں خصوصی بہتری لا کر ان مسائل سے بچا جا سکتا ہے۔ تیزابیت کو کم کرنے اور ہاضمے کو بہتر بنانے کے لیے اپنی روزمرہ کی زندگی میں کچھ

معمولات زندگی میں 5 تبدیلیاں لائیں اور تیزابیت، قبض سے نجات پائیں Read More »

برطانیہ میں سیکڑوں پولیس افسران جرائم میں ملوث ہونے پر برطرف

برطانیہ میں 600 پولیس افسران کو خلاف ضابطہ اقدامات اور جرائم میں ملوث ہونے پر نوکریوں سے برطرف کردیا گیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق برطانیہ میں کئی اسکینڈلز سامنے آنے کے بعد عوام کا پولیس پر اعتماد بحال کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ اس سلسلے میں مارچ 2024 میں انگلینڈ اور ویلز

برطانیہ میں سیکڑوں پولیس افسران جرائم میں ملوث ہونے پر برطرف Read More »