حسن نواز کے دیوالیہ ہونے پر نواز شریف خاندان کا بیان سامنے آگیا
برطانوی عدالت نے نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کی ایک کمپنی کو دیوالیہ قرار دیا ہے۔ اس دیوالیہ پن کو نواز شریف خاندان نے پاکستان میں ان کے خلاف گزشتہ برسوں کے دوران کی گئی کارروائیوں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق حسن نواز کو مئی 2024 میں دیوالیہ قرار […]
حسن نواز کے دیوالیہ ہونے پر نواز شریف خاندان کا بیان سامنے آگیا Read More »