آئی کیوب قمر

پاکستان کا مواصلاتی سیٹلائٹ خلا میں روانہ

پاکستان کی خلائی ایجنسی اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے چاند پر سیٹلائٹ بھیجنے کے بعد آج خلا میں اپنا دوسرا مواصلاتی سیٹلائٹ بھیج دیا ہے۔ سپارکو کے مطابق ’پاکستان کا جدید کمیونیکشن سیٹلائٹ ایم ایم ون آج چین کے شیچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا گیا۔ پاک سیٹ ایم ایم […]

پاکستان کا مواصلاتی سیٹلائٹ خلا میں روانہ Read More »

’آئی کیوب قمر‘ کی چاند اور سورج کی اولین تصاویر موصول

چاند کے مدار پر پہنچنے والے پاکستان کے پہلے خلائی مشن ’آئی کیوب قمر‘ پہلی تصاویر موصول ہو گئی ہیں۔ چینی خلائی مرکز نے ایک تقریب میں آئی کیوب قمر کی تصویر پاکستانی سفیر کے حوالے کی۔ یہ تصاویر چاند کے مدار میں آئی کیوب قمر کی جانب سے کھینچی گئی تصاویر کا آغاز ہے۔

’آئی کیوب قمر‘ کی چاند اور سورج کی اولین تصاویر موصول Read More »

نئی تاریخ رقم : پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ چاند کے مدار میں داخل

پاکستان کا پہلا مصنوعی سیارہ آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں داخل ہو گیا ہے۔ اسلام آباد کے انسٹیٹیوٹ آف سپیس ٹیکنالوجی کا تیار کردہ سیٹلائٹ آئی کیوب قمر 3 مئی کو چین کے خلائی راکٹ چینگ ای سکس کی مدد سے چاند کے مدار پر بھیجا گیا تھا۔۔ پروگرام کے مطابق

نئی تاریخ رقم : پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ چاند کے مدار میں داخل Read More »

آئی کیوب قمر: پاکستان چاند کے مدار پر اپنا سیٹلائٹ بھیجنے والے ملکوں میں شامل

پاکستان چاند کے مدار پر اپنا سیٹلائٹ بھیجنے والے دنیا کے چند ملکوں میں شامل ہوگیا ہے۔ اسلام آباد کے انسٹیٹیوٹ آف سپیس ٹیکنالوجی کے طلبا نے پاکستان مٰں خلائی تحقیقی کے سرکاری ادارے سپارکو اور چین کی شنگھائی یونیورسٹی کے تعاون سے آئی کیوب قمر کے نام سے سیٹلائٹ تیار کیا ہے۔ آئی کیوب

آئی کیوب قمر: پاکستان چاند کے مدار پر اپنا سیٹلائٹ بھیجنے والے ملکوں میں شامل Read More »