اہم ترین

شاہ رخ خان نے فلم “جوان”میں دیپیکا کو اپنی ماں کے کردار کی پیشکش کیسے کی

بالی ووڈ کے کنگ کہے جانے والے شاہ رخ خان کی نئی فلم جوان کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے۔ فلم میں دیپیکا پڈوکون ان کی ماں کا کردار نبھارہی ہیں۔

شاہ رخ خان کی نئی فلم جوان نے کامیابی کے کئی ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔ اس لئے ان کی کوشی کا بھی کوئی ٹھکانہ نہیں۔ اس حوالے سے انہوں نے ایک تقریب کا اہتمام کیا جس میں انہوں نے جقوان کی تیاری سے متعلق بہت سی باتیں بتائیں۔۔

شاہ رخ خان نے بتایا کہ دیپیکا کا نام پہلے بھی ان کے ذہن میں تھا لیکن انہیں یقین نہیں تھا کہ دیپیکا اس کے لیے وقت نکال پائیں گی یا نہیں۔ لیکن شاہ رخ خان کو یہ توقع نہیں تھی کہ سیٹ پر اچانک ایسا کچھ ہو جائے گا۔

شاہ رخ خان نے کہا کہ وہ اور دیپیکا فلم پٹھان کے گانے بےشرم رنگ کی شوٹنگ کررہے تھے ۔ اسی دوران انہوں نے اپنی مینیجر پوجا ددلانی سے کہا کہ دیپیکا پٹھان میں ایشوریہ کے کردار میں کیسی لگین گی۔۔ پوجا نے فوراً دیپیکا سے بات کی اور وہ مان بھی گئی۔

بالی ووڈ کنگ کے لیے 2023 کا سال بہت اچھا رہا ہے۔ ان کی لگاتار دو فلمیں پتھان اور جوان سپر ہت رہی ہیں۔۔ چند ہی ماہ بعدس ان کی ایک اور فلم ڈنکی بھی ریلیز ہونے والی ہے۔ جسے پہی کے اور تھری ایڈیٹس بنانے والے ہدایت کار راج کمار ہیرانی نے بنایا ہے۔

پاکستان