حکومت نے ایک سال میں ریکارڈ قرضے لیے، اسٹیٹ بینک
رپورٹ کے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہےکہ وفاقی حکومت نے ایک سالہ مدت میں 14 ہزار 900 ارب روپے یعنی 41 ارب روپے یومیہ قرض حاصل کیا۔
حکومت نے ایک سال میں ریکارڈ قرضے لیے، اسٹیٹ بینک Read More »
رپورٹ کے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہےکہ وفاقی حکومت نے ایک سالہ مدت میں 14 ہزار 900 ارب روپے یعنی 41 ارب روپے یومیہ قرض حاصل کیا۔
حکومت نے ایک سال میں ریکارڈ قرضے لیے، اسٹیٹ بینک Read More »
کاساتکینا نے پیر کو اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا، ’’میں نے پیرس کے شائقین کو بہت تلخ پایا۔ میں ہمیشہ تماشائیوں کی پزیرائی اور ان کی حمایت کے لیے ان کا شکریہ ادا کرتی ہوں جو پچھلے دنوں پیرس میں کھیلے گئے ہر میچ کے بعد کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے رہے۔
یوکرین کی ٹینس کھلاڑی ایلینا سویٹولینا اپنی روسی حریف سے متاثر Read More »
چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی نے تمام نامزد چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین کو عوام کی فلاح کے لیے کام کرنے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے پی پی پی پر جو اعتماد کیا ہے اس پر پورا اترنے کا وقت آگیا ہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے میئرکراچی وحیدرآباد کے ناموں کا اعلان کردیا Read More »
رواں سال فروری میں بھی ایرانی شہر قم میں گرلزاسکول بند کرانے کے سیکڑوں طالبات کو قصداً زہر کھلایا گیا تھا۔
افغانستان میں نامعلوم افراد نے طالبات کو زہر دے دیا،80 کی حالت نازک Read More »
م نواز کا مزید کہنا تھا کہ جس نے بھی نو مئی کو شہدا اور ان کی یادگارون کی بے حرمتی کی وہ کان کھول کر سن لے کہ پاکستانی اور کشمیری قوم اسے کبھی معاف نہیں کرے گی، اسے عبرت کا نشان بنایا جائے گا
ن لیگ کو توڑنے کا خواب دیکھنے والی پی ٹی آئی خود کرچی کرچی ہوگئی، مریم نواز شریف Read More »