وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 4 روزہ دورے پر جاپان پہنچ گئے
جاپان میں پاکستانی سفیر رضا بشیر تارڑ اور وزارت امور خارجہ جاپان کے حکام نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا ایئر پورٹ پر استقبال کیا۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 4 روزہ دورے پر جاپان پہنچ گئے Read More »